الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ۔ یہاًں گرمی شروع ہوگئی ہے ۔و علیکم السلام
الحمد للہ
آپ کیسی ہیں اور آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
الحمدللہ ٹھیک ٹھاک ۔ یہاًں گرمی شروع ہوگئی ہے ۔و علیکم السلام
الحمد للہ
آپ کیسی ہیں اور آپ کے ہاں موسم کیسا ہے؟
اس ایموٹ آئکن کے ساتھ کیسے تسلیم کر لیا جائے کہ ٹھیک گزرا؟ٹھیک گزرا بھیا
کر لیجئے بھیا!اس ایموٹ آئکن کے ساتھ کیسے تسلیم کر لیا جائے کہ ٹھیک گزرا؟
وعلیکم السلام بہناالسلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔۔کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔؟؟؟
یہاں تو کب کی گرمی شروع ہو چکی ہے۔۔۔ لیکن آج موسم اچھا ہے بارش والا۔۔۔
السلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم سب کو۔۔۔ ۔۔کیسے ہیں سب۔۔۔ ۔۔؟؟؟
یہاں تو کب کی گرمی شروع ہو چکی ہے۔۔۔ لیکن آج موسم اچھا ہے بارش والا۔۔۔
کیسے ننھی پری؟کر لیجئے بھیا!
کیا حرج ہے؟
ایسے ہی بس!کیسے ننھی پری؟
ہم کو کیا پتا پتر جی؟ایسے ہی بس!
آخر مشکل کیا ہے بھیا جی
لگتا ہے بہناافففف تمھیں بجلی سے ڈر نہیں لگتا مجھے تو بہت لگتا ہے۔۔۔ ۔۔آج یہاں بھی بارش کے آثار ہی۔۔۔ ۔۔
تو پوچھ لیں بھیا جی؟ہم کو کیا پتا پتر جی؟
یہ بھی نہیں پتا کہ پوچھنا کیا ہے؟تو پوچھ لیں بھیا جی؟
تو یہ بھی پوچھ لیںیہ بھی نہیں پتا کہ پوچھنا کیا ہے؟
ہی ہی ہی ۔۔۔۔جب بارش ہو تو ہم تو نہیں سو پاتےلگتا ہے بہنا
پر رات کو جب بارش ہوئی تو میں بے ہوش ہو چکی تھی۔
اور مجھے صبح اٹھ کر پتا چلا کہ بارش ہوئی تھیہی ہی ہی ۔۔۔ ۔جب بارش ہو تو ہم تو نہیں سو پاتے
اور یہاں اگر کبھی رات میں بارش ہو تو ہم سب کو صبح میں بتاتے ہیں کے رات خوب بارش ہوئی۔۔۔۔۔اور مجھے صبح اٹھ کر پتا چلا کہ بارش ہوئی تھی
دیکھیں اب تو ہماری ننھی پری مسکرا اٹھی ہیں۔۔۔ اب کچھ بھی نہیں پوچھنا فی الحال!تو یہ بھی پوچھ لیں
پسند ہے اگر بادل زیادہ زور سے نہ گرجیں تو۔۔اور یہاں اگر کبھی رات میں بارش ہو تو ہم سب کو صبح میں بتاتے ہیں کے رات خوب بارش ہوئی۔۔۔ ۔۔
بارش پسند ہے آپ کو۔۔۔ ۔؟
پھر سوچ لیں بھیا!دیکھیں اب تو ہماری ننھی پری مسکرا اٹھی ہیں۔۔۔ اب کچھ بھی نہیں پوچھنا فی الحال!