یہاں کے کسی بھی منتظم سے کہہ دو
جیسے ابن سعید یا شمشاد بھائی بہت آسانی سے کرسکتے ہیں
امی جان! ان کا کہنا ہے کہ ان کو کبھی کبھار فون سے لاگن کرنا ہوتا ہے تو اردو ٹائپ کرنا سہل نہیں ہوتا۔ اس وجہ سے انگریزی میں نام سہل ہے ان کے لیے۔ گو کہ ہم نے یہ بھی بتایا کہ فون سے لاگن کرتے ہوئے اردو نام کے بجائے اس سے متصل ای میل ٹائپ کر کے لاگن ہو سکتی ہیں۔ خیر جب تک ان کی اپنی مرضی شامل نہیں ہوگی، ہم ایسا کچھ نہیں کر سکتے! :)
 
ماہا عطا

محفلین

ھممم جی آپ میرا نام اردو میں کر دیں۔۔۔۔جیسے کہ آپ نے بتایا کے ہم موبائل سے نام کی بجائے ای میل یوز کر سکتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے آپ پلیز میرا نام اردو میں ماہا کر دیں۔۔۔۔۔:):):)
 
Top