ابن سعید
خادم
ماہا نام تو پہلے سے ہی کسی کے قبضے میں ہے!ھممم جی آپ میرا نام اردو میں کر دیں۔۔۔ ۔جیسے کہ آپ نے بتایا کے ہم موبائل سے نام کی بجائے ای میل یوز کر سکتے ہیں تو پھر ٹھیک ہے آپ پلیز میرا نام اردو میں ماہا کر دیں۔۔۔ ۔۔

ٹھیک ہوں چچا جان!و علیکم السلام
کیسی ہے مانو بلی؟
میں نے بھی ابھی ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ہے چاچوایکدم فرسٹ کلاس۔
ابھی ابھی دوپہر کا کھانا کھا کر فارغ ہوا ہوں۔
وعلیکم السلام اپیاالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟
کیا کھایا تھا دوپہر کے کھانے میں؟میں نے بھی ابھی ابھی دوپہر کا کھانا کھایا ہے چاچو
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟
کدو گوشت بنا تھا چچا جانکیا کھایا تھا دوپہر کے کھانے میں؟
الحمد للہ بخیر ہوں ۔ اب رزلٹ آنے پر ہی پتا چلے گا ۔وعلیکم السلام اپیا
میں ٹھیک ہوں
آپ کیسی ہیں اور بچوں کے امتحان کیسے ہو رہے ہیں؟