فارقلیط رحمانی

لائبریرین
ع
واعلیکم کیسے ہیں بھائی جان؟؟
یہ کیا بد تمیزی ہے؟ سلام کا یہ جواب تو کافروں کے لیے ہے۔
کیا آنجناب کو ہمارے ایمان میں کوئی شک ہے؟
ایمان والوں کے لیے تو و علیکم السلام کہنا چاہیے۔
اور اگر وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کہا جائے تو اور زیادہ بہتر ہے۔
اہل ایمان کے سلام کے جواب میں" وعلیکم " کہنے سے بہتر ہے کہ سلام کا جواب ہی نہ دِیا جائے۔
آئندہ خیال رکھیےگا۔
 
سوری بھائی جان
نیٹ بہت سولو چل رہا نا اسی لئے اختصار کام چلانے کا سوچا تھا خیر سرزنش اور اصلاح کا بہت بہت شکریہ مجھے آپ کا یہ انداز بہت اچھا لگا سچی ۔بہت دنوں کے بعد کسی سے ڈانٹ سنی ۔انشائ اللہ اب ایسی غلطی دوبارہ نہیں ہوگی :)
 
کنتم خیر اُمۃ اخرجت للناس تامرون بالمعروف و تنھون عن المنکر
کے تحت یہ تو ہمارا فرض عین ہے کہ ہم امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کا فریضہ انجام دیں سو ہم نے وہی کیا۔
اور آپ کو خصوصی طور پر اس لیے ڈانٹا کہ آپ ایک ذی علم خاندان کے چشم و چراغ اورمدارس و جامعات کے تربیت یافتہ ہیں
اس پر طرہ یہ کہ ملک کےمشہور تعلیمی ادارے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم ہیں۔ لہذا آپ سے جو توقعات وابستہ ہیں، آپ کا
فعل اس کے خلاف تھا۔
 
:)
انشائ اللہ اب نہیں ہوگا ایسا ۔اور ہاں اسی لئے تو مجھے خوشی ہوئی ۔کبھی کبھی ڈانٹ کھا کے بھی مزا آتا ہے :-P:-P
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین
:)
انشائ اللہ اب نہیں ہوگیا ۔اور ہاں اسی لئے تو مجھے خوشی ہوئی ۔کبھی کبھی ڈانٹ کھا کے بھی مزا آتا ہے :-P:-P
خیر اب یہ بتاءو کیا چل رہا ہے؟
ان دنوں کیا پڑھ رہے ہو؟
کیا لکھ رہے ہو؟
پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
طبیعت کیسی؟ گھر پر والدین اور دیگر گھروالوں کے کیا حال ہیں؟
 
خیر اب یہ بتاءو کیا چل رہا ہے؟

یا۔۔ا۔۔ا۔ا۔خدایا ایک ساتھ اتنے
سوالات بھائی جان!!
خیر
ان دنوں کیا پڑھ رہے ہو؟
کوئی خاص نہیں ،پتہ نہیں آج کل پڑھنے کو جی نہیں چاہتا ،فائنل پروجیکٹ میں ذرا مصروف ہیں نا تو اسی کو لیکر ذرا پریشان ہیں ۔
کیا لکھ رہے ہو؟
جو لکھتا ہوں وہ تو آپ کو دکھاتا ہی رہتا ہوں ۔ابھی ادھر جلدی میں کوئی خاص نہیں لکھا۔منڈے کو اگر عالمی سہارا والوں نے کچھ کہا تو دیکھیں گے ۔
پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
پڑھائی کہاں ؟ اب امتحانا ت آنے والے ہیں ۔ابھی تو اس کی تیاری شروع کرنی ہے اب ۔
طبیعت کیسی؟ گھر پر والدین اور دیگر گھروالوں کے کیا حال ہیں؟
طبیعت تو ٹھیک ہے ۔اللہ کا شکر ہے ۔سب کی دعائیں ۔:)
 
ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

بھتیجی کیسی ہو؟ آجکل کیا سرگرمیاں ہیں؟
میں ٹھیک ہوں چچا جی۔۔ میری امی کی چاچی ، سمجھیں میری نانی ہی تھیں انکی ڈیتھ ہوگئی تھی تو اس لئے میں مصروف تھی اور باقی پڑھائی کی مصروفیت آج بھی ایک اسائمنٹ جمع کروایا ہے اور پریسنٹیشن بھی تھی آج۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
ا

انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی رحمتیں نازل فرمائے۔
 
mfdarvesh

محفلین
اللہ کا کرم ہے بھائی
بس ہمارے باس نے پہلے نیٹ بند کروایا، اس کے بعد اب فون بھی بند کروادیا ہے
اور گھر آکے بس سونے کو ہی دل چاہتا ہے، آپ سنائیں کیا حال ہیں دیار غیر میں ؟؟؟
 
Top