ابن سعید
خادم
ایسے لوگوں کی فہرست مرتب کر کے مجلس شوریٰ میں پریزینٹیشن دیں اور اس کے فوائد وغیرہ پر روشنی ڈالیں پھر دیکھیں گے کہ کیا ہو سکتا ہے۔لیکن اس کا استعمال وہی کریں گے جو دونوں پارٹنرز سمیت محفل میں حاضری دیں گے۔
ایسے لوگوں کی فہرست مرتب کر کے مجلس شوریٰ میں پریزینٹیشن دیں اور اس کے فوائد وغیرہ پر روشنی ڈالیں پھر دیکھیں گے کہ کیا ہو سکتا ہے۔لیکن اس کا استعمال وہی کریں گے جو دونوں پارٹنرز سمیت محفل میں حاضری دیں گے۔
مشورہ غور طلب ہے۔ایسے لوگوں کی فہرست مرتب کر کے مجلس شوریٰ میں پریزینٹیشن دیں اور اس کے فوائد وغیرہ پر روشنی ڈالیں پھر دیکھیں گے کہ کیا ہو سکتا ہے۔
ویری گڈ بھیا مجھے تو گرمیوں میں چھٹیاں ہوں گیانہی گرمیوں میں انشااللہ!
ابھی تاریخ طے کرنا باقی ہے۔
بھئی ہر چیز کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے۔مشورہ غور طلب ہے۔
شادی انشااللہ یہیں کینیڈا ہی میں ہوگی۔ویری گڈ بھیا مجھے تو گرمیوں میں چھٹیاں ہوں گی
شادی بھی وہیں ہو گی بھیا یا آپ پاکستان آئیں گے؟
مشورہ کمیٹی تو مشاورت اور غوروخوز تک ہی محدود رہتی ہے نا۔بھئی ہر چیز کا ایک طریقہ کار ہوتا ہے۔
بھیا جییییشادی انشااللہ یہیں کینیڈا ہی میں ہوگی۔
تم محفل میں آئن لائن مہندی رکھ لینا۔بھیا جییی ی
پھر میں کیسے آؤں گی بھلا؟
غور و خوض!مشورہ کمیٹی تو مشاورت اور غوروخوز تک ہی محدود رہتی ہے نا۔
دیکھ لیں۔ ہفتہ بھر کی غیر حاضری کے سبب ہماری اردو کمزور ہوتی جارہی ہے۔غور و خوض!
اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان گرمیوں کے بعد یہ کمزوری کم ہوگی یا بڑھے گی؟دیکھ لیں۔ ہفتہ بھر کی غیر حاضری کے سبب ہماری اردو کمزور ہوتی جارہی ہے۔
شریک حیات کی موجودگی انشااللہ اس معاملے میں بھی بہتری کا سبب ہوگی۔اب سوال یہ اٹھتا ہے کہ ان گرمیوں کے بعد یہ کمزوری کم ہوگی یا بڑھے گی؟
ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔شریک حیات کی موجودگی انشااللہ اس معاملے میں بھی بہتری کا سبب ہوگی۔
ضرور بھیاتم محفل میں آئن لائن مہندی رکھ لینا۔