و علیکم السلامالسلام علیکم
و علیکم السلام و رحمۃ اللہالسلام علیکم ۔
جی شمشاد بھائی ۔ ہماری زبان میں ایسی بارش کو "اوکالی بارش" کہتے ہیں۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
کل یہاں خلاف معمول شام میں بارش ہوئی تھی۔ ہے ناں حیران کن بات۔
جی شمشاد بھائی پھر تو ایسے موسم میں چائے اور پکوڑوں کو فرمائش کی جاسکتی ہے ۔تو پھر آج بھی چند منٹوں کے لیے یہاں پھر اوکالی بارش ہوئی تھی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم!
ہم تو اب آفس بھاگ رہے ہیں کیوں کہ آج میٹنگ ہے اور ہمیں جلدی جانا ہے۔
وعلیکم السلام ۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ ؟السلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
و علیکم السلامالسلام علیکم کیسے ہیں سب لوگ
میں بھی اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ بتائیں آج کل کیا کررہی ہیں۔۔۔وعلیکم السلام ۔ الحمد للہ ہم بخیر ہیں اور آپ ؟
کچھ بھی نہیں چچا جی بس پڑھائی نے ہی پاگل کردیا ہے اور گرمی نےو علیکم السلام
آج کی تخریب کاری کی کیا خبر ہے بھتیجی؟
محنت مشقت ۔۔میں بھی اللہ کا کرم ہے ٹھیک ہوں۔۔۔ آپ بتائیں آج کل کیا کررہی ہیں۔۔۔
شمشاد بھائی پھل کہیں اتنا میٹھا بھی نہ ہوجائے کہ کھانے کے قابل ہی نہ رہے ۔ بس اسی بات کا دھیان رکھنا ہے ۔محنت و مشقت کا میٹھا پھل بھی آپ ہی کو ملے گا ناں۔