خیال رکھیے بھیا ۔ اور ہونے والی بھابھی کو سلام کہیے ۔اللہ حافظ!
جی ضرور! ، بھانجے اور بھانجیوں کو بھی میرا سلام اور دعائیں۔خیال رکھیے بھیا ۔ اور ہونے والی بھابھی کو سلام کہیے ۔
میں ٹھیک ہوں بھیامانو بلی کیسی ہو۔ سمیسٹر کیسا جا رہا ہے؟
اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سےشمشاد بھائی ، عائشہ عزیز ، برف کا گولا کھا رہے ہیں ۔ کھانا ہے تو آجائیے ۔ ویسے ٹوٹ کر بکھرتا نہیں تو تصویر ضرور بناتے ۔
کیا ہے بھیااااا
جی نہیں بھیااااامانو بچے تمہارا کالج کی کسی "فائرنگ رینج" میں واقع ہے کیا
واؤ ۔ جب پھر کبھی کھاؤں گی تصویر لگاؤں گی ۔ ہوسکے تو آپ بھی تصویرلگانے کی کوشش کیجیے ۔اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سے
تو پھر یہ کیا ہےجی نہیں بھیااااا
اپیا میں ابھی گولا کھا کر آ رہی ہوں کالج سے
جی اپیا کوشش کروں گیواؤ ۔ جب پھر کبھی کھاؤں گی تصویر لگاؤں گی ۔ ہوسکے تو آپ بھی تصویرلگانے کی کوشش کیجیے ۔
تو آپ سمجھ جائیں ناں بھیا کہ برف والا گولا ہےتو پھر یہ کیا ہے
اسے بھیا پر ناسمجھ ہونے کا الزام کیوں نہ سمجھا جائےتو آپ سمجھ جائیں ناں بھیا کہ برف والا گولا ہے