سوچا کہ میں بھی گریجویشن کر ہی لوں۔کون سی پڑھائی شروع ہونے جا رہی ہے؟
تو بس پھر، آجکل سیاست کی طرف رحجان ہے۔سیاست تو ہے ہی دھماچوکڑی ، چاہے دو بندے بھی ہوں ، مچے گی تو سہی۔
مانو بلیز نظر نہیں آرہیں۔
بہت اچھی سوچ ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔سوچا کہ میں بھی گریجویشن کر ہی لوں۔
تو بس اسی کی پڑھائی کرنی ہے۔
عثمان بھیا خود پتا نہیں کہاں گم ہوگئے ہیں۔ ابھی تو ویک اینڈ بھی ختم نہیں ہوا۔بھئی عثمان بھائی تمہیں ڈھونڈ رہے ہیں۔
شکریہ شمشاد بھائی۔بہت اچھی سوچ ہے۔ ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
(ویسے کہیں یہ "ادھر" سے تو فرمائش نہیں ہوئی کہ منڈا گریجویٹ ہونا چاہیے۔)
جی چاچوختم، ارے بھئی ان کا اختتام ہفتہ تو ابھی شروع ہوا ہے۔
چلیں جی بڑی اچھی خواہش ہے۔ دیر آید درست آید۔شکریہ شمشاد بھائی۔
اور نہیں جی یہ فرمائش نہیں بلکہ خود ہماری خواہش ہے۔
جی شمشاد بھائی۔چلیں جی بڑی اچھی خواہش ہے۔ دیر آید درست آید۔
مانو بلی کیسی ہو۔ سمیسٹر کیسا جا رہا ہے؟عثمان بھیا خود پتا نہیں کہاں گم ہوگئے ہیں۔ ابھی تو ویک اینڈ بھی ختم نہیں ہوا۔
سلام بھائی۔ کیا حال ہے؟ اردو محفل پر آپ نے آنا کم کر دیا ہے۔مانو بلی کیسی ہو۔ سمیسٹر کیسا جا رہا ہے؟
وعلیکم السلام برادرم!سلام بھائی۔ کیا حال ہے؟ اردو محفل پر آپ نے آنا کم کر دیا ہے۔
وعلیکم السلام برادرم!
جاب ٹریننگ چل رہی ہے۔ اس لئے کافی مصروفیت ہے۔ ویک اینڈ پر ہی کچھ وقت میسر ہوتا ہے محفل میں آنے کا۔
ملٹریکس چیز کی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں؟