عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے تم نے بولا شور مچاتے ہیں اب شور تو چیخ مار کر مچاتے ہیں نا ااااااااااااا:rolleyes: اور اچھے بچے املی نہیں کھاتے بری بات ہوتی ہے :) اور ڈانٹ بھی پڑتی ہے :p
کیوں جی؟
املی کھاتے ہیں اچھے بچے
کھاتے ہیں کھاتے ہیں کھاتے ہیں
کبھی کبھی کہہ رہی ہوں ناں ہروقت تھوڑی ناں
دیکھو املی بھی تو اللہ جی نے بنائی ہے ناں۔۔ کھانی چاہیے بابا!
 

عینی شاہ

محفلین

عائشہ عزیز

لائبریرین
بلکل اور عائشہ کی بچی نے مجھے بھی خالی ریپر پکڑا دیا تھا اپ بھی تو وہین تھیں نا آپی دیکھا تھا نا آپ نے بھی :cautious:
آآآآآآں
الزام ہے مجھے پر
وہ ریپر کوئی کھلا ہوا تھا
بند تھا ویسے ہی تم نے کھول کر دیکھا نہیں اور مجھے پر گوشا ہونے لگیں :nottalking:
 

عینی شاہ

محفلین
کیوں جی؟
املی کھاتے ہیں اچھے بچے
کھاتے ہیں کھاتے ہیں کھاتے ہیں
کبھی کبھی کہہ رہی ہوں ناں ہروقت تھوڑی ناں
دیکھو املی بھی تو اللہ جی نے بنائی ہے ناں۔۔ کھانی چاہیے بابا!
اور جو ڈانٹ پڑتی ہے :cautious: ۔۔ویسے جو ڈانٹے ہیں نا وہ بھی املی کھاتے ہیں بہت لیکن وہ گرین والی املی کھاتے ہیں ۔۔۔بٹ بتانا نہیں کسی کو ہاہاہاہاہاہا:laughing: چلو کبھی کبھی کھا لیتے ہیں بٹ مجھے وہ بہت کھٹی لگتی ہے نا :cautious:
 

عینی شاہ

محفلین
انکل کو آج بہت کام کرنا پڑا۔ اسکول میں امتحانات جو چل رہے ہیں۔ بہت تھک گئے ہیں۔ بس سوچا آپ لوگو ں کے ساتھ ہنس بول کر ذہنی تھکن دور کر لی جائے۔

اوہ انکل تب اپکو ریسٹ کرنا چاہیئے تھا ۔۔بٹ کوئی بات نہین اپ ہم سب سے باتیں کریں اپ فریش ہو ائیں گے :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
اور جو ڈانٹ پڑتی ہے :cautious: ۔۔ویسے جو ڈانٹے ہیں نا وہ بھی املی کھاتے ہیں بہت لیکن وہ گرین والی املی کھاتے ہیں ۔۔۔ بٹ بتانا نہیں کسی کو ہاہاہاہاہاہا:laughing: چلو کبھی کبھی کھا لیتے ہیں بٹ مجھے وہ بہت کھٹی لگتی ہے نا :cautious:
ہائیں گرین والی املی؟
مجھے بھی لگتی ہے کھٹی کھٹی بہت مزے کی ہوتی ہے ناں
 
Top