عینی شاہ
محفلین
جیسے کبھی کبھی املی کھاتے ہیں ویسے لڑ بھی لیتے ہیںآآآآآآآآآآں
بری بات لڑتے نہیں
جیسے کبھی کبھی املی کھاتے ہیں ویسے لڑ بھی لیتے ہیںآآآآآآآآآآں
بری بات لڑتے نہیں
پہلے کون سا نہی پڑتی انکی ت وہابی ہے ڈانٹے کی ہر وقت ڈانتے رہتے ہیں اسٹک لے گھومتے رہتے ہیں محفل پراچھا اچھا
پھر بھی ٹھیک لکھنے کی کوشش کیا کرو
نہیں تو چاچو سے ڈانٹ پڑے گی
نہیں ناںجیسے کبھی کبھی املی کھاتے ہیں ویسے لڑ بھی لیتے ہیں
ہی ہی ہیپہلے کون سا نہی پڑتی انکی ت وہابی ہے ڈانٹے کی ہر وقت ڈانتے رہتے ہیں اسٹک لے گھومتے رہتے ہیں محفل پر
ہااااااااااااااااں ناااااااااااااااانہیں ناں
ممااااااااااااا دیکھیں عینی کوہااااااااااااااااں ناااااااااااااااا
کس کی مما ۔۔بھئی میں تو اپنی امی کو امی جان کہتی ہوںممااااااااااااا دیکھیں عینی کو
اپنی مما کو بلا رہی ہوں ناںکس کی مما ۔۔بھئی میں تو اپنی امی کو امی جان کہتی ہوں
اب تم انکو میری کمپلین کرو گی ویری بیڈ عائشہاپنی مما کو بلا رہی ہوں ناں
میں تو امی جان کہتی ہوں اماں بھی کہتی ہوں مام بھی کہتی ہوں
جو میرا دل کرے وہ کہتی لیتی ہوں
بٹیا یہ مزاق نہیں ہے۔ اصل میں صحیح مذاق تو یہ ہے۔نہی انکل کسی سے بھی نہی سب سے ایسے ہلکا سا تو چلتا رہتا ہے ابمزاقمذاق
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں اور اب آفس جانے کو تیار بیٹھے ہیں۔وعلیکم السلام
کیسے ہیں سعود بھیا ؟
جی انکل شکریہبٹیا یہ مزاق نہیں ہے۔ اصل میں صحیح مذاق تو یہ ہے۔
میں تو آج بہہت ہی اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟کیسی ہیں عینی بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔میں تو آج بہہت ہی اچھی ہوں آپ کیسے ہیں ؟
گڈالحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں۔