وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نئے آنے والے سبھی لوگوں کووعلیکم اسلام۔۔۔سب نیوسارے نئے آنے والوں کو
وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نئے آنے والے سبھی لوگوں کو
وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔سبھی نئے آنے والوں کو
وعلیکم السلام ۔ ۔ ۔ نئے آنے والے سب لوگوں کو
اور ہماری عینینانیرانی کو
ارے نہیں کرتی بابااب تم انکو میری کمپلین کرو گی ویری بیڈ عائشہ
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
وعلیکم السلام زین بھیاالسلام علیکم !
ارے نہیں کرتی بابا
شکل تو ٹھیک کرو
ہاں اب ٹھیک ہے
اللہ کا کرم ہے ۔ آپ سنائیے ؟ کیسی جارہی ہے پڑھائیوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
وعلیکم السلام زین بھیا
کیسے ہی آپ؟
زین بھیااللہ کا کرم ہے ۔ آپ سنائیے ؟ کیسی جارہی ہے پڑھائی
الحمد للہ شونا پری کے بھیا جانی بالکل بخیر ہیں۔وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ؟
اور بھیا کو یہ پتا ہے میں کیسی ہوں؟الحمد للہ شونا پری کے بھیا جانی بالکل بخیر ہیں۔
بھیا کو یہ ضرور پتا تھا کہ یہ سوال آنے والا ہے ننھی پری کی جانب سے۔۔۔ لیکن چونکہ ابھی شونا پری نے برش نہیں کیا ہے اور نہ ہی پانی کی بوتل فریج میں رکھی ہے اس لیے بھیا کی بچت ہو سکتی ہے۔اور بھیا کو یہ پتا ہے میں کیسی ہوں؟
توبہ ہے بھیا آپ جن بابا ہیں جو آپ کو پتا چل جاتا ہے؟بھیا کو یہ ضرور پتا تھا کہ یہ سوال آنے والا ہے ننھی پری کی جانب سے۔۔۔ لیکن چونکہ ابھی شونا پری نے برش نہیں کیا ہے اور نہ ہی پانی کی بوتل فریج میں رکھی ہے اس لیے بھیا کی بچت ہو سکتی ہے۔
بھیا کی دلاری ننھی پری کیسی ہیں؟
زین بھیا آپ بہت اچھے ہیں۔یہ لیجیے
اب آنسر کریں
کیا ہوا شونا پری، کون سی افسردہ کن خبر ملی دلاری بٹیا کو؟توبہ ہے بھیا آپ جن بابا ہیں جو آپ کو پتا چل جاتا ہے؟
میں ٹھیک ہوں بھیا
ایک خبر نے تھوڑا افسردہ کر دیا
بھیا وہی دھماکوں کی خبرکیا ہوا شونا پری، کون سی افسردہ کن خبر ملی دلاری بٹیا کو؟
اوہ اچھا، ہمارے علم میں ایسی کوئی خبر نہیں تھی شونا۔ اللہ خیر کرے!بھیا وہی دھماکوں کی خبر
یہیں محفل پر شئیر ہوئی تھیاوہ اچھا، ہمارے علم میں ایسی کوئی خبر نہیں تھی شونا۔ اللہ خیر کرے!
معمول کے کام کر رہے ہیں شونا پری۔۔۔ آفس میں ہیں۔یہیں محفل پر شئیر ہوئی تھی
آپ کیا کر رہے ہیں بھیا؟