محمد علم اللہ
محفلین
اچھا اب اپ اگر انکو نہ بلائیں تو انہیں پتہ بھی نہیں چلے گا کہ میں نے یہ لکھا تھا![]()
ارے انھیں سب پتہ رہتا ہے ۔میں کسی دھاگہ میں السلام علیکم و رحمۃ اللہ کی جگہ واعلیکم لکھ دیا تھا پٹ سے پہنچ گئے اور میری وہ کلاس لی نا کہ اب پورا ہی لکھتا ہوں ۔نہیں تو پھر پہنچ جائیں گے