ابن سعید
خادم
اتنی جلدی؟اچھا بھیا
تو پھر یہ بتائیے کہ دو کا پہاڑہ یاد ہوا یا نہیں؟
اتنی جلدی؟اچھا بھیا
تو پھر یہ بتائیے کہ دو کا پہاڑہ یاد ہوا یا نہیں؟
تو اور کیا آپ کو دو کا پہاڑہ نہیں آتا بھیااتنی جلدی؟
دو کوئی چھوٹا عدد ہے؟تو اور کیا آپ کو دو کا پہاڑہ نہیں آتا بھیا
نہیں تودو کوئی چھوٹا عدد ہے؟
تھوڑا سا اور بڑا ہے۔نہیں تو
اتناااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا بڑا ہے۔۔ ہے ناں!
اس پر تو وہی نہیں بنتا جو امی جان نے تصویر والا پیپر جائے نماز کے آگے بچھانے پر کہا تھا؟تھوڑا سا اور بڑا ہے۔
اس پر تو وہی نہیں بنتا جو امی جان نے تصویر والا پیپر جائے نماز کے آگے بچھانے پر کہا تھا؟
وعلیکم السلام اپیااالسلام علیکم ۔ کیسے ہیں سب ؟؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم!
کیسی ہیں ننھی پری؟
کیا کر رہے ہیں لغت کو؟یہیں ہیں شونا پتر، بس وہ لغت کو چھیڑ رہے تھے۔
کوڈ لکھ رہے ہیں شونا پری۔کیا کر رہے ہیں لغت کو؟
جی اچھا بھیاکوڈ لکھ رہے ہیں شونا پری۔