نہیں بھیا ابھی اتنی گرمی تو نہیں ہے یہاں ۔واقعی؟ میں تو سمجھا کہ درجہ حرارت کم از کم چالیس کو تو چھو رہا ہوگا۔
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
الحمدللہ ٹاسک بہت اچھا اور کامیاب رہا۔وعلیکم السلام عثمان بھیا
آگئے آپ!
وہ آپ کا مشکل سا ٹاسک کیسا رہا؟
ویری گڈ بھیاالحمدللہ ٹاسک بہت اچھا اور کامیاب رہا۔
تم سناؤ کیسی ہو مانو بلی۔
تھکن ہے کہ جانے کا نام نہیں لیتی۔ویری گڈ بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آپ کیسے ہیں؟
اوہو بھیا آپ ٹھیک سے ریسٹ کیجئے ناں ویک اینڈ پہتھکن ہے کہ جانے کا نام نہیں لیتی۔
لیکن الحمدللہ ٹھیک ہوں۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم سعود بھیا
صبح بخیر!
میں ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
کیسی ہیں بھیا کی ننھی پری؟
الحمد للہ ہم بھی بالکل بخیر ہیں اور لنچ کے وقت تندرست قسم کا ناشتہ کرنے بیٹھے ہیں۔میں ٹھیک ہوں بھیا
آپ کیسے ہیں؟
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
میری زندگی کا مشکل ترین ہفتہ تھا۔ لیکن الحمدللہ کامیابی سے گزر گیا۔و علیکم السلام
تو آج ہفتہ کا دن ہے۔
کہیے کیسا گزرا آپ کا گزشتہ ہفتہ؟
تین دن پھر فیلڈ میں ، اور پھر انشااللہ گریجویشن ویک کی تیاریاں۔مبارک ہو۔
آئندہ ہفتے کا کیا پروگرام ہے؟