بھیا آپ نے یہ کہانی نہیں لکھی تھی؟ہم نے کچھ لکھا ہے جو یقیناً ہماری ننھی پری کو بے حد پسند آئے گا۔ اور وہ سچی کہانی ہے جس کا ایک کردار ہماری ننھی پری بھی ہیں۔ بس تھوڑا سا کام رہتا ہے اس کی تکمیل میں۔
بالکل لکھی تھی شونا پری۔ بلکہ اس کہانی کے سات ابواب لکھے تھے۔بھیا آپ نے یہ کہانی نہیں لکھی تھی؟
مجھے بھی پڑھنی ہے بھیابالکل لکھی تھی شونا پری۔ بلکہ اس کہانی کے سات ابواب لکھے تھے۔
آپ پڑھ تو چکے ہیں شونا پتر۔۔۔ بلکہ کئی دفعہ پڑھ چکے ہیں!مجھے بھی پڑھنی ہے بھیا
بھیا جیییییییآپ پڑھ تو چکے ہیں شونا پتر۔۔۔ بلکہ کئی دفعہ پڑھ چکے ہیں!
دلاری بٹیا جییییییییبھیا جییی ییی ی
بھیااادلاری بٹیا جییی ییی یی
جی شونا بٹیا۔
کیا ہوا تھا اسے؟؟السلام علیکم
خبر یہ ہے کہ میرا کمپیوٹر خراب ہو گیا ہے۔ نجانے کب ٹھیک ہو کر واپس ملے۔ یہ تو کسی سے ادھار مانگ کر گزارہ کر رہا ہوں۔
چلتے چلتے بند ہو گیا۔کیا ہوا تھا اسے؟؟
بہت گرم ہونے سے کبھی کبھی ایسا مسئلہ ہو جاتا ہےچلتے چلتے بند ہو گیا۔
جب دوبارہ آن کیا تو بوٹ ڈسک مانگ رہا ہے۔ لگتا ہے ہارڈ ڈسک جواب دے گئی ہے۔
وعلیکم السلام بھیا ۔ ہم تو مجاما اور آپ ؟؟السلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
الحمدللہ۔وعلیکم السلام بھیا ۔ ہم تو مجاما اور آپ ؟؟