شمشاد

لائبریرین
تین دن پھر فیلڈ میں ، اور پھر انشااللہ گریجویشن ویک کی تیاریاں۔ :):):)
تربیت کا پہلا فیز انشااللہ دو ہفتوں تک مکمل۔ پھر انشااللہ صوبہ برٹش کولمبیا کی طرف سفر ، مزید تربیت کے لئے۔ :):):)
اور یہ جانفشانی کے کتنے ہفتے باقی ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم عندلیب اپیا

کیسی ہیں؟ بچے کیسے ہیں؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے۔
یہاں تو خلاف معمول گزشتہ دنوں خوب بارش ہوئی اور کل رات سے گرد کا وہ طوفان ہے کہ سو میٹر تک دیکھنا مشکل ہے۔
 

عندلیب

محفلین
السلام علیکم عندلیب اپیا

کیسی ہیں؟ بچے کیسے ہیں؟ بہت دنوں بعد آپ سے بات ہو رہی ہے۔
یہاں تو خلاف معمول گزشتہ دنوں خوب بارش ہوئی اور کل رات سے گرد کا وہ طوفان ہے کہ سو میٹر تک دیکھنا مشکل ہے۔
وعلیکم السلام شمشاد بھائی ۔۔ اپیا کا اضافہ کیوں ؟؟؟:D
خیر ۔
الحمد للہ سب خیریت سے ہیں ۔ اور آپ، بچے، بھابھی سب کیسے ہیں ؟؟ ویسے موسم تو زبردست ہے ان دنوں سعودی عرب کا ۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
چلیے عندلیب ہی ٹھیک ہے۔
الحمد للہ سب ٹھیک ہے۔

جی ہاں خلاف معمول یہاں کا موسم بہت اچھا چل رہا ہے۔ گرمی ابھی تک نہیں آئی۔
 
Top