بہت خوب ۔بادلوں سی ڈھکی صبح فرحت بخش سی خنک ہوا چل رہی ہو تو کس کافر کا جی نہ للچائے کہ بستر چھوڑ کر چہل قدمی کر آئے اور کمرے میں آ کر کھڑکیاں کھول لے!
بہت خوب ۔بادلوں سی ڈھکی صبح فرحت بخش سی خنک ہوا چل رہی ہو تو کس کافر کا جی نہ للچائے کہ بستر چھوڑ کر چہل قدمی کر آئے اور کمرے میں آ کر کھڑکیاں کھول لے!
صبح جلدی جلدی میں نکلی تھی اور بس کیا ہی نہیں۔۔۔۔۔۔۔اففف تھوڑا میک اپ تو کر لینا چاہیے تھا کیوں نہیں کیا میک اپ ؟
وعلیکم السلام۔۔۔۔۔ آپ کس جگہ رہتے ہیں۔۔۔۔ کراچی آجائیں ایسی گرمی ہے کہ مزا آجائے گا آپکوالسلام علیکم۔ یہاں تو ابھی خدا خدا کر کے سردی سے جان چھوٹی ہے۔ لیکن درجہ حرارت اب بھی 10 سے نیچے ہے۔ سورج میاں کی بھر پور جھلک دیکھے ہوئے پانچ مہینے سے زیادہ کا عرصہ بیت چکا ہے
اففف ملائکہ پرس میں کچھ کیوں نہیں رکھا تھا ؟؟ کم سے کم کالج میں وقت نکال کر کرلیتی میک اپ ۔۔۔۔صبح جلدی جلدی میں نکلی تھی اور بس کیا ہی نہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
ہی ہی ہی اس وقت ذرا کام وام پر توجہ تھیاففف ملائکہ پرس میں کچھ کیوں نہیں رکھا تھا ؟؟ کم سے کم کالج میں وقت نکال کر کرلیتی میک اپ ۔۔۔ ۔
میں ہوتی تو ایسے ہی کرتی ۔
ہمم ۔ میک اپ سے بڑھ کر بھی کوئی کام ہوتا ہے کیا ؟؟ہی ہی ہی اس وقت ذرا کام وام پر توجہ تھی
فی الحال فن لینڈ میں رہائش پذیر ہوں۔ ملتان کا باسی ہونے کے ناطے سورج میاں کی حشر سامانی سے بخوبی آگاہ ہوں۔وعلیکم السلام۔۔۔ ۔۔ آپ کس جگہ رہتے ہیں۔۔۔ ۔ کراچی آجائیں ایسی گرمی ہے کہ مزا آجائے گا آپکو
ہی ہی ہی یہ بھی ہےہمم ۔ میک اپ سے بڑھ کر بھی کوئی کام ہوتا ہے کیا ؟؟
پھر سردی کے مزے اڑائیں۔۔۔۔۔۔فی الحال فن لینڈ میں رہائش پذیر ہوں۔ ملتان کا باسی ہونے کے ناطے سورج میاں کی حشر سامانی سے بخوبی آگاہ ہوں۔
کراچی آنے کی دعوت دینے پر شکریہ
سردی کے مزے ۔۔۔؟ مسلسل پانچ مہینوں سے زائد منفی درجہء حرارت پر زندگی گزارنے کے بعد سردی کے نام سے ہی وحشت ہوتی ہے اب ۔پھر سردی کے مزے اڑائیں۔۔۔ ۔۔۔
ہممم ۔ کیا چل رہا ہے ؟؟
پھر اپنے کمپیوٹر کے وال پیپر پر کوئی دھوپ والی تصویر لگائیں اس سے اچھا محسوس ہوگاسردی کے مزے ۔۔۔ ؟ مسلسل پانچ مہینوں سے زائد منفی درجہء حرارت پر زندگی گزارنے کے بعد سردی کے نام سے ہی وحشت ہوتی ہے اب ۔
اور نہیں تو ۔ ساری کام ایک طرف میک اپ ایک طرف ۔ہی ہی ہی یہ بھی ہے
صبر کرئیے بچہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔ابھی تو بجلی بند ہے اپیا
جی اپیاصبر کرئیے بچہ صبر کا پھل میٹھا ہوتا ہے ۔
تھیں کس بات پر ہنسی آرہی ہےکچھ باتوں پر ہنسی نہیں رک رہی
آپ کی اور اپیا کی باتوں پر ناںتھیں کس بات پر ہنسی آرہی ہے