عائشہ عزیز
لائبریرین
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
چلتا ہوں اب۔ اگلے ویک اینڈ پر ملاقات ہوگی۔
جی انشاء اللہ!
خیریت سے جائیں بھیا۔ اللہ حافظ!
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
چلتا ہوں اب۔ اگلے ویک اینڈ پر ملاقات ہوگی۔
آپ نے کبھی کبوتر پالے ہیں۔
اسٹیٹس دیکھ کر یہ تو ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ان دو میں سے ایک ہم ہی رہے ہوں گے۔ اسی لیے تو کال کر رہے تھے پر کمبخت اسکائپ کو کچھ ہو گیا تھا۔ہم نے پچھلی رات آپ کو خواب میں دیکھا تھا۔
آپ ہمارے گھر تشریف لائے ہوئے تھے لیکن پورے خواب میں آپ نے کوئی بات نہیں کی ہم سے۔
جبکہ ہم نے کئی باتیں کی تھیں آپ سے
چلیں جی ہوجاتا ہے ایسا بھی کبھی کبھیاسٹیٹس دیکھ کر یہ تو ہمیں اندازہ ہو گیا تھا کہ ان دو میں سے ایک ہم ہی رہے ہوں گے۔ اسی لیے تو کال کر رہے تھے پر کمبخت اسکائپ کو کچھ ہو گیا تھا۔
نہیں بھائیآپ نے کبھی کبوتر پالے ہیں۔
بس کام اور گھر یہی چل رہا ہے آج کل تو۔الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔ فہیم بھائی کی کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
کیوں نہیں پالے؟نہیں بھائی
مجھے کیا پتا؟کیوں نہیں پالے؟
تو پتہ کرو اور بتاؤ۔مجھے کیا پتا؟
جی بھیاتو پتہ کرو اور بتاؤ۔
ہم نے سوچا کہ فراغت ہو تو سو پچاس صفحات ہی نمٹا دیں نور اللغات کے۔بس کام اور گھر یہی چل رہا ہے آج کل تو۔
باقی وہی سب
کب تک ہوجائے گا یہ کام۔جی بھیا
گڈہم نے سوچا کہ فراغت ہو تو سو پچاس صفحات ہی نمٹا دیں نور اللغات کے۔
پتا نہیں بھائیکب تک ہوجائے گا یہ کام۔
بلکہ
کیپٹن عائشہ کب تک یہ مشن مکمل ہوجائے گا۔