عائشہ عزیز

لائبریرین
جی پتر جی، پرسپیکٹیو کے حوالے سے بہت عمدہ اسکیچ ہے۔ ہم نے اسی نوعیت کی ایک یوٹیوب ویڈیو دیکھی تھی کچھ عرصہ قبل!
تو مجھے کیوں ناں دکھائی بھیا؟
پتا ہے اس کو دیکھ کر میرا بھی دل کر رہا ہے تھری ڈی پنسل اسکیچنگ سیکھنے کا
 
فلک شیر

محفلین
تلمیذ سر.......کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
گھر میں سب خیر و عافیت ہے؟ آنٹی کیسی ہیں؟ لندن والے بھائی صاحب کیسے ہیں؟ اسلام آباد والی ہماری بہن اور دونوں طالب علم شہزادے کیسے ہیں؟:):):)
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کون میں
کہاں اپیا میں نے تو کچھ بھی نہیں کیا
ارے ہاں! وہ آپ سزا بتانے والی تھیں؟ :p
ابھی بتائیں سعود بھائی کہ
بہت دیکھے ہیں بات پلٹنے والے۔۔۔ پر۔۔۔ فرحت بٹیا سا نہیں دیکھا! :) :) :)
اس میں میرے نام کی جگہ کس کا نام آنا چاہئیے۔ :roll:
 
تلمیذ

لائبریرین
تلمیذ سر.......کیسے مزاج ہیں آپ کے؟
گھر میں سب خیر و عافیت ہے؟ آنٹی کیسی ہیں؟ لندن والے بھائی صاحب کیسے ہیں؟ اسلام آباد والی ہماری بہن اور دونوں طالب علم شہزادے کیسے ہیں؟:):):)
آئیے جناب، کہاں ہیں آپ سرکار؟ نہ کسی میسیج کا جواب، نہ میل کا۔ مجھے تو اب تشویش ہوچلی تھی۔ سب کا پوچھنے کا شکریہ۔ جی الحمدللہ، سب بخیریت ہیں۔ آپ سنائیں، آپ کے گھر میں سب خیریت ہے اور آپ کی اپنی صحت کیسی ہے۔ اتنے دن سے کیوں غیرحاضر ہیں آپ۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
چالاک اپیااا
بات بدلنے والی اپیا کے لیے اب مجھے کوئی محاورہ یاد کرنا پڑے گا۔۔ہممم
نہیں ڈانٹ ڈانٹ سن کر تو مجھے ڈر لگنے لگا ہے۔۔اب اور نہیں
میں نے تو نہیں بولا اپیا وہ لغت والوں نے لکھا ہوا تھا
:bighug: باقی کی ڈانٹ کل کے لئے۔ ابھی کہیں مجھے ڈانٹ نہ پڑ جائے۔ ہمارے گھر میں بھی ایک ڈانٹ والی گن ہے جس کو استعمال تو سب کرتے ہیں لیکن نشانہ صرف مجھے بنایا جاتا ہے۔ :roll: :openmouthed:۔
اللہ حافظ ۔ شب بخیر اور دن بخیر سب کو۔ :)
 
اور جو آپ کو ڈانٹ پڑتی ہے وہ پھر بلا واسطہ مجھ تک پہنچ جاتی ہے؟ :p
شب بخیر اپیا!
اللہ حافظ
 
:bighug: باقی کی ڈانٹ کل کے لئے۔ ابھی کہیں مجھے ڈانٹ نہ پڑ جائے۔ ہمارے گھر میں بھی ایک ڈانٹ والی گن ہے جس کو استعمال تو سب کرتے ہیں لیکن نشانہ صرف مجھے بنایا جاتا ہے۔ :roll: :openmouthed:۔
اللہ حافظ ۔ شب بخیر اور دن بخیر سب کو۔ :)
شب بخیر۔۔۔ سونے سے قبل مسکان کا وظیفہ یاد رہنا چاہیے۔
 
Top