فرحت کیانی

لائبریرین
ایک نہیں کئی عدد بے پر کیاں ادھار ہیں فرحت بٹیا پر۔ :) :) :)
مجھے نہیں معلوم تھا کہ محفل پر میری کوئی ہم نام بھی موجود ہیں۔ :idontknow:
اور کیا بھیا
اور فرحت اپیا ہیں کہ الٹا چور کوتوال کو ڈانٹے :cautious:
یعنی کس نمی پرسد کہ بھیا کون ہو۔ ڈھائی ہو کہ تین ہو کہ پون ہو :unsure:
کہاں ہے چور؟ اور یہ کوتوال نے کس خوشی میں ڈانٹا؟ ڈانٹنا صرف میرا قومی فرض ہے بس۔ :openmouthed:۔ آپ بتائیں عائشہ کس نے ڈانٹا۔ میں انہیں ڈانٹ دیتی ہوں۔ (اتنی ڈانٹ کافی ہے یا دو چار اور جملے لکھوں ڈانٹ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے) :openmouthed:۔
اور یہ شعر کس نے بولا۔ ان کو بھی ڈانٹتی ہوں ابھی۔ :cowboy:
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
مجھے نہیں معلوم تھا کہ محفل پر میری کوئی ہم نام بھی موجود ہیں۔ :idontknow:

کہاں ہے چور؟ اور یہ کوتوال نے کس خوشی میں ڈانٹا؟ ڈانٹنا صرف میرا قومی فرض ہے بس۔ :openmouthed:۔ آپ بتائیں عائشہ کس نے ڈانٹا۔ میں انہیں ڈانٹ دیتی ہوں۔ (اتنی ڈانٹ کافی ہے یا دو چار اور جملے لکھوں ڈانٹ کا لفظ استعمال کرتے ہوئے) :openmouthed:۔
اور یہ شعر کس نے بولا۔ ان کو بھی ڈانٹتی ہوں ابھی۔ :cowboy:
چالاک اپیااا
بات بدلنے والی اپیا کے لیے اب مجھے کوئی محاورہ یاد کرنا پڑے گا۔۔ہممم
نہیں ڈانٹ ڈانٹ سن کر تو مجھے ڈر لگنے لگا ہے۔۔اب اور نہیں
میں نے تو نہیں بولا اپیا وہ لغت والوں نے لکھا ہوا تھا
 
Top