عائشہ کل آپ نے اپنی اردو کی ٹیچر سے اس شعر کی تشریح سمجھ کر آنی ہے۔
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
:openmouthed:
سنتے ہیں کہ اپنے ہی تھے گھر لوٹنے والے
اچھا ہوا میں نے یہ تماشا نہیں دیکھا
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
عائشہ کل آپ نے اپنی اردو کی ٹیچر سے اس شعر کی تشریح سمجھ کر آنی ہے۔
دیکھا جو تیر کھا کے کمیں گاہ کی طرف
اپنے ہی دوستوں سے ملاقات ہو گئی
:openmouthed:
اپیا آپ ہی سمجھا دیں ناں
میری تو اردو کی ٹیچر بھی نہیں ہیں ہم اردو پڑھتے ہی نہیں
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
شونا پتر جی! کوئی دوسری بات کرتے ہیں۔۔۔ مثلاً خلائی کشتیوں کی یا پھر گول چمکیلی آنکھوں والے خرگوش کی باتیں۔
بھیا جی بتاؤں
میں یہ دیکھ رہی تھی۔۔ کتنا اچھا ہے ناں!


941152_517578611632692_1436422901_n.jpg
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
کالج میں اردو ٹیچر تو ہوں گی نا۔ ورنہ سعود بھائی سے پوچھ لیں۔ :openmouthed:
اردو ٹیچر تو ہیں لیکن جب آپ یہاں موجود ہیں تو میں کہاں ان کو ڈھونڈتی پھروں؟
سعود بھیا نے نہ بتایا تو آپ اپنی ڈانٹ گن نکال لیجئے گا اپیا :)
 
Top