ناعمہ عزیز
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیںو علیکم السلام
کیسی ہو نانی اماں؟
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیںو علیکم السلام
کیسی ہو نانی اماں؟
میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔۔۔۔۔و علیکم السلام بڑی بھتیجی
کیسی ہو؟
ویسی ہی سوئیٹ سی اور پیاری سی؟میں ویسی ہی بھیا
ارے ایسی تھی میں پہلے مجھے تو پتا ہی نہیں تھا بھیاویسی ہی سوئیٹ سی اور پیاری سی؟
اب ہمیں جو پتا تھا وہی بتائیں گے نا۔ارے ایسی تھی میں پہلے مجھے تو پتا ہی نہیں تھا بھیا
آپ کو اپنی اطلاع پر پورا بھروسہ ہے؟اب ہمیں جو پتا تھا وہی بتائیں گے نا۔
اطلاع نہیں معلومات شونا!آپ کو اپنی اطلاع پر پورا بھروسہ ہے؟
ماشاءاللہ ٹھیک ٹھاک ہے.......ہانیہ کیسی ہے بھیا
اس کو میری طرف سے پیار کیجئے گا
۔
ہاں تو معلومات پر پورا بھروسہ ہے پا جی؟اطلاع نہیں معلومات شونا!
ماشاءاللہ ٹھیک ٹھاک ہے.......
ابھی ابھی اپنی والدہ کو کہہ رہی تھی.....’’بیٹا جلدی جلدی سو جاؤ............صبح سکول جانا ہے آپ نے‘‘
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم! ایہا الاخوان الصفا والاخوات الکریمات
اس وقت تو ہم امی جان سے بات کر رہے ہیں لہٰذا معلومات پر بھروسہ تو ہونا ہی چاہیے۔ہاں تو معلومات پر پورا بھروسہ ہے پا جی؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم! ایہا الاخوان الصفا والاخوات الکریمات