شمشاد
لائبریرین
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں
اچھا ہوں اور کام میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
میں ٹھیک ہوں چاچو آپ کیسے ہیں
اچھا ہوں اور کام میں گوڈے گوڈے پھنسا ہوا ہوں۔میں ٹھیک ہوں چچا جی آپ کیسے ہیں۔۔۔ ۔۔۔ ۔
اللہ حافظ ننھی شونا پری۔اللہ حافظ بھیا لوگ!
میں ٹھیک ہوں چاچوو علیکم السلام
مانو بلی کیسی ہو؟
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم شونا پری۔
کیسی ہیں ننھی پری؟
وعلیکم السلام عثمان بھیاالسلام علیکم!
مانو بلی کیسی ہو۔
ہاں میں تو کل سے یہاں آ جا رہا ہوں۔وعلیکم السلام عثمان بھیا
میں ٹھیک ہوں۔ آگئے آپ
آہاں! یہاں نظر نہیں آئے ناںہاں میں تو کل سے یہاں آ جا رہا ہوں۔
تمہاری پڑھائی کیسی جا رہی ہے۔
ارے واہ، ہفتہ بھر چھٹیاں ، مزے رہے پھر تو۔آہاں! یہاں نظر نہیں آئے ناں
پڑھائی کوئی نہیں ہو رہی بھیا آج کل الیکشن چل رہے ہیں ناں۔۔ چھٹیاں رہیں چھ دن تک
جی بھیا ابھی ایک اور چھٹی باقی ہے منگل کو کالج جانا ہےارے واہ، ہفتہ بھر چھٹیاں ، مزے رہے پھر تو۔
تیار ہیں بھیا اب آئیں کیسے؟ہم تو رات کا کھانا تیار کر رہے ہیں۔ جن کی رال ٹپک رہی ہو وہ تیار ہو جائیں آنے کو۔
مجھے بھی جانا ہے بھیاااہم تو باہر کھانا کھانے نکل رہے ہیں۔ جس کا جی کر رہا ہے ہمارے ساتھ چل پڑے۔
اڑ کر!تیار ہیں بھیا اب آئیں کیسے؟
چلو بھیا آئس کریم کھلا دیں گے۔مجھے بھی جانا ہے بھیااا
لیکن کھانا نہیں کھانا آئس کریم کھانی ہے