عائشہ عزیز
لائبریرین
لو جیاڑ کر!
اسپیس شپ میں!
میرے پاس کوئی نہیں ہے اسپیس شپ
لو جیاڑ کر!
اسپیس شپ میں!
یہ ہوئی ناں بات!چلو بھیا آئس کریم کھلا دیں گے۔
مانو بلی نے ووٹ ڈالا کیا ؟یہ ہوئی ناں بات!
اور ہمارے حلقے سے ن لیگ جیت رہی ہے
ہاں ناں بھیا۔۔ اٹ واز مائی فرسٹ ٹائممانو بلی نے ووٹ ڈالا کیا ؟
بہت خوب یہ ہوئی نا بات!ہاں ناں بھیا۔۔ اٹ واز مائی فرسٹ ٹائم
بہت خوب یہ ہوئی نا بات!
ایک عدد اچھی سی اسپیس شپ گھر پر بنانے کے لیے کیا کچھ درکار ہے اور اس میں کتنا خرچ آئے گا شونا پتر جی؟لو جی
میرے پاس کوئی نہیں ہے اسپیس شپ
تو اب میں سپیس شپ گھر بناؤں گی؟؟؟ایک عدد اچھی سی اسپیس شپ گھر پر بنانے کے لیے کیا کچھ درکار ہے اور اس میں کتنا خرچ آئے گا شونا پتر جی؟
کیوں شونا پتر جی؟ فائنل ائیر پروجیکٹ کے طور پر اسپیس شپ ہی بنا لیتے ہیں اس میں کیا ہے؟تو اب میں سپیس شپ گھر بناؤں گی؟؟؟
مجھے نہیں پتا بنی بنائی لے کر دیں بھیا
جی جی بالکل بنا لیتے ہیں اور وہ بھی صالحہ کی ڈول کے لیے۔۔کیونکہ نہ تو وہ اڑنے کے قابل ہوگی اور نہ ہی بیٹھنے کےکیوں شونا پتر جی؟ فائنل ائیر پروجیکٹ کے طور پر اسپیس شپ ہی بنا لیتے ہیں اس میں کیا ہے؟
واہ بھئی واہ! ایسا کیوں بھلا؟ بھیا اور ان کی شونا پری دونوں لوگ مل کر ریسرچ کر کر کے بہترین قسم کی اسپیس شپ بنائیں گے۔ روز آنہ کالج سے لوٹ کر بھائی بہن دو تین گھنٹے اس پروجیکٹ کو دیں گے۔ گھر میں ایک بڑی سی لیبوریٹری تیار کر لیں گے۔جی جی بالکل بنا لیتے ہیں اور وہ بھی صالحہ کی ڈول کے لیے۔۔کیونکہ نہ تو وہ اڑنے کے قابل ہوگی اور نہ ہی بیٹھنے کے
نہ کریں بھیاواہ بھئی واہ! ایسا کیوں بھلا؟ بھیا اور ان کی شونا پری دونوں لوگ مل کر ریسرچ کر کر کے بہترین قسم کی اسپیس شپ بنائیں گے۔ روز آنہ کالج سے لوٹ کر بھائی بہن دو تین گھنٹے اس پروجیکٹ کو دیں گے۔ گھر میں ایک بڑی سی لیبوریٹری تیار کر لیں گے۔
اچھا ٹھیک ہے شونا پری! پھر آپ دیکھ کر بتائیں کہ اچھی، سستی، ٹکاؤ سی اسپیس شپ کہاں سے مل سکتی ہے۔ نئی اور سیکنڈ ہینڈ دونوں کی قیمتوں کا بھی تخمینہ مل جائے تو اچھا ہے۔نہ کریں بھیا
قیمتیں تو بہت زیادہ ہوں گی بھیا ہم یوں کرتے ہیں اپنے جہاز میں دو تین آسمان پر آوارہ گردی کرتے ہیں جیسے ہی کوئی سپیس شپ نظر آئی، اغوا کر لیں گےاچھا ٹھیک ہے شونا پری! پھر آپ دیکھ کر بتائیں کہ اچھی، سستی، ٹکاؤ سی اسپیس شپ کہاں سے مل سکتی ہے۔ نئی اور سیکنڈ ہینڈ دونوں کی قیمتوں کا بھی تخمینہ مل جائے تو اچھا ہے۔
قیمتیں تو بہت زیادہ ہوں گی بھیا ہم یوں کرتے ہیں اپنے جہاز میں دو تین آسمان پر آوارہ گردی کرتے ہیں جیسے ہی کوئی سپیس شپ نظر آئی، اغوا کر لیں گے
یہ ٹھیک رہے گا۔ پھر ہم پہلے ایک پرائیویٹ جہاز لے لیتے ہیں اور اس میں اڑن طشتریوں کا شکار کرنے کے لیے بڑی بڑی دور بینیں اور مضبوط قسم کے جال وغیرہ رکھ کر روز آنہ شام میں خلائی سیر کو جایا کریں گے۔ جیسے کوئی اسپیس شپ یا اڑن طشتری ہاتھ لگی اس کو گھر لا کر اپنی لیبوریٹری میں پینٹنگ کر کے اس کا حلیہ بدل دیں گے اور نیچے "میڈ ان اینجلس لیب" لکھ دیں گے!اور اگر کوئی ایلین شپ مل جائے تو مزہ آ جائے
یہ ٹھیک رہے گا۔ پھر ہم پہلے ایک پرائیویٹ جہاز لے لیتے ہیں اور اس میں اڑن طشتریوں کا شکار کرنے کے لیے بڑی بڑی دور بینیں اور مضبوط قسم کے جال وغیرہ رکھ کر روز آنہ شام میں خلائی سیر کو جایا کریں گے۔ جیسے کوئی اسپیس شپ یا اڑن طشتری ہاتھ لگی اس کو گھر لا کر اپنی لیبوریٹری میں پینٹنگ کر کے اس کا حلیہ بدل دیں گے اور نیچے "میڈ ان اینجلس لیب" لکھ دیں گے!
خطرناک قسم کے خلائی مخلوقوں سے مقابلے کے لیے ہم کچھ پالتو گوآؤلڈ ساتھ رکھ لیں گے۔جال ڈال کر سپیس شپ پکڑیں گے کیااا اور بھیا جو اس میں پائلٹ ہوں گے ان کا کیا کریں گے اور اگر کوئی ڈینجرس قسم کے ایلین ہوئے تو پھر
ہائے اللہ جی!!!!! آپ گوآلوڈز کی جان کب چھوڑیں گے بھیا ریتھ ان سے بھی زیادہ بڑا دشمن ہےخطرناک قسم کے خلائی مخلوقوں سے مقابلے کے لیے ہم کچھ پالتو گوآؤلڈ ساتھ رکھ لیں گے۔
ٹھیک ہے شونا پتر جی، پھر ریتھ پال لیں گے۔ہائے اللہ جی!!!!! آپ گوآلوڈز کی جان کب چھوڑیں گے بھیا ریتھ ان سے بھی زیادہ بڑا دشمن ہے