عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے شونا پتر جی، پھر ریتھ پال لیں گے۔ :) :) :)
نہیں نہیں نہیں :atwitsend:
ان سے جان چھڑانا پتا کتنا مشکل ہے
ہم ایس گارڈز کی ہیلپ لے لیں گے ان کی ٹیکنالو جی ہم سے کہیں آگے ہے
ارے ہاں بھیااااا ایس گارڈز کے پاس تو بیمنگ ٹیکنالوجی بھی ہے ہم ناں سمپلی اس سپیس شپ کو اپنے بڑے سے جہاز میں بیم ان کر لیں گے۔ یپیییی
 
نہیں نہیں نہیں :atwitsend:
ان سے جان چھڑانا پتا کتنا مشکل ہے
ہم ایس گارڈز کی ہیلپ لے لیں گے ان کی ٹیکنالو جی ہم سے کہیں آگے ہے
ارے ہاں بھیااااا ایس گارڈز کے پاس تو بیمنگ ٹیکنالوجی بھی ہے ہم ناں سمپلی اس سپیس شپ کو اپنے بڑے سے جہاز میں بیم ان کر لیں گے۔ یپییی ی
تو ہم بیمنگ ٹیکنولوجی چرا لیتے ہیں پہلے۔ یا خود سے اپنی لیب میں اس کی نقل تیار کر لیں گے۔ بلکہ نقل تیار کرتے ہوئے اس میں تھوڑی سی اسیٹک ایسڈ بھی ڈال لیں گے تاکہ زیادہ پر اثر ہو۔ :) :) :)
 
ایس گارڈز ہمارے دوست ہیں بابا ان نے چرانے کی کیا ضرورت ہے
ایسٹیک ایسڈ ڈالنے سے اگر وہ جل گئی تو :rollingonthefloor:
 
اففف وہ تو زہر ہوتا ہے ٹیکنالوجی کو مارنا ہے کیا :p
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو نئے نا تجربہ کار طالب علم کی طرح کیمسٹری لیب میں گھس جائیں تو بوتلوں کے لیبل پڑھ پڑھ کر تھوڑا تھوڑا سبھی کچھ ایک ٹیسٹ ٹیوب میں ملاتے جائیں گے کہ شاید کوئی معجزہ ہو جائے! :) :) :)
 
معجزہ کرنے کی چکر میں دھماکہ ہو جائے چاہے :p
ہم نے تو ایسڈ بیس کے اتنے تجربات کیے تھے ایف ایس سی میں کہ بور ہوگئے (n)
 
Top