فرحت کیانی
لائبریرین
اس بات کو میں بھول جاتی ہوں۔ بس جن کا ویک اینڈ دیر سے ختم ہوتا ہے۔ مجھے ان پر رشک آتا ہے۔شروع بھی تو دیر سے ہی ہوتا ہے نا بٹیا۔
اس بات کو میں بھول جاتی ہوں۔ بس جن کا ویک اینڈ دیر سے ختم ہوتا ہے۔ مجھے ان پر رشک آتا ہے۔شروع بھی تو دیر سے ہی ہوتا ہے نا بٹیا۔
پھیکا پھیکا تھو، میٹھا میٹھا۔۔۔اس بات کو میں بھول جاتی ہوں۔ بس جن کا ویک اینڈ دیر سے ختم ہوتا ہے۔ مجھے ان پر رشک آتا ہے۔
اوووو
اچھا جائیے پھر کام کرکے ناں جلدی سے واپس آ جائیں۔۔ٹھیک ہے
پھیکا پھیکا تھو، میٹھا میٹھا۔۔۔
ویری گڈ آپ تو میری پیاری بہنا ہیں
میں ابھی کچھ دیر یہیں ہوں۔ پھر جاؤں گی۔
چھٹیاں ختم ہو رہی ہیں کل؟
Lucky you!ویری گڈ آپ تو میری پیاری بہنا ہیں
امم چھٹیاں کل نہیں پرسوں ختم ہوں گی۔منگل کو جانا ہے ناں کالج
آپ نے کل جانا ہے کیا؟Lucky you!
اور کیا؟آپ نے کل جانا ہے کیا؟
اوووو کوئی بات نہیںاور کیا؟
اوووو کوئی بات نہیں
چلیں مسکرائیں! شاباش
یہاں تو موسم گرم ہی ہے اپیا
موسم کیسا ہے عائشہ؟ یہاں تو بارش ہوئی اور کافی ٹھنڈک ہو رہی ہے۔
ہم لوگ تو کل ووٹ ڈالنے کے بعد رات کو سفر میں تھے۔ پورا راستہ بارش بھی تھی اور ٹھنڈی ہوائیں بھی۔ گھر پہنچے تو یہاں بھی بوندا باندی ہو رہی تھی جو ابھی بھی جاری ہے۔ مزے کا موسم ہو رہا ہے۔یہاں تو موسم گرم ہی ہے اپیا
واؤہم لوگ تو کل ووٹ ڈالنے کے بعد رات کو سفر میں تھے۔ پورا راستہ بارش بھی تھی اور ٹھنڈی ہوائیں بھی۔ گھر پہنچے تو یہاں بھی بوندا باندی ہو رہی تھی جو ابھی بھی جاری ہے۔ مزے کا موسم ہو رہا ہے۔
بوندا باندی تو اس وقت یہاں بھی ہو رہی ہے۔
نصف شب بارش سے خاک لطف لیں، ہم تو کھڑکیاں دروازے بند کیے ٹپ ٹپ کی آواز ہی سن رہے ہیں۔انجوائے دین !
تصویروں سمیت اگر ممکن ہو تو۔انجوائے دین !
یہ بھی تو ایک قسم ہے نا۔نصف شب بارش سے خاک لطف لیں، ہم تو کھڑکیاں دروازے بند کیے ٹپ ٹپ کی آواز ہی سن رہے ہیں۔
اس اندھیرے میں کون سی تصویر فرحت بٹیا؟ ویسے آج شام کی دو تین تصاویر ہم نے گوگل پلس پر شریک کی ہیں۔ ان میں سے ایک تو فوٹو اسفئیر بھی ہے۔تصویروں سمیت اگر ممکن ہو تو۔
پھر ان شاءاللہ بات ہوتی ہے۔
شب بخیر اور اللہ حافظ۔