عثمان

محفلین
السلام علیکم!
بہت الیکشن الیکشن پڑھ لیا۔
اب چلتا ہوں۔ اس ہفتہ انشااللہ ایک نئی منزل کی جانب سفر ہے۔
انشااللہ محفل میں پھر حاضر ہونگے۔ :):):)
 
ہم ککڑ دی ماس تے ہرے چنے دی چھولیا بنا رہے تھے۔ چولہے کو ہلکی آنچ پر رکھ کر بھول گئے اور کافی دیر بعد خیال آیا۔ اس کے آغے کی خبر یہ ہے کہ نہ تو ذائقہ بگڑا اور نہ ہی گوشت بکھرا بلکہ اور بھی لذیذ بن گیا۔ :) :) :)
 
Top