ہاہ بھیاچلیں پھر ہی ہی ہی مارکہ بٹیا رانی کہہ لیتے ہیں۔
وعلیکم السلامالسلام علیکم
اب مارکہ اور چھاپ تو اپنا حلیہ خراب کروا چکے، بچتا ہے برانڈ جو کہ موا انگریزی ہے!ہاہ بھیا
کس کو مار رہے ہیں آپ
ہمیں تو یہ موئی انگریزی ایک آنکھ نہیں بھاتیاب مارکہ اور چھاپ تو اپنا حلیہ خراب کروا چکے، بچتا ہے برانڈ جو کہ موا انگریزی ہے!
ہمیں تو دونوں آنکھوں سے بھی نہیں بھاتی!ہمیں تو یہ موئی انگریزی ایک آنکھ نہیں بھاتی
آپ دونوں آنکھوں سے کیوں دیکھتے ہیںہمیں تو دونوں آنکھوں سے بھی نہیں بھاتی!
جو حکم بٹیا رانی کا۔ اب ایک آنکھ سے ہی کام چلایا کریں گے۔آپ دونوں آنکھوں سے کیوں دیکھتے ہیں
جب ایک سے ہی کام چل جاتا ہے تو
فضول خرچ بھائی
ویسے اس کی بھی ضرورت نہیں ہے بھیاجو حکم بٹیا رانی کا۔ اب ایک آنکھ سے ہی کام چلایا کریں گے۔
یعنی اب ہمیں سو جانا چاہیے؟ویسے اس کی بھی ضرورت نہیں ہے بھیا
اس کو بھی بند رکھا جا سکتا ہے
دیکھا۔۔۔۔ سونے کی بات تو آپ کرتے ہیں۔۔۔ ہم نے کب کہا کچھیعنی اب ہمیں سو جانا چاہیے؟
اب یہ کون سا آزمائشی فقرہ ہے دلاری پری؟دیکھا۔۔۔ ۔ سونے کی بات تو آپ کرتے ہیں۔۔۔ ہم نے کب کہا کچھ
اب یہ کون سا آزمائشی فقرہ ہے دلاری پری؟
اللہ کا کرم ہے سعود بھائیوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں زین بھائی؟
الحمداللہ۔وعلیکم السلام
زین بھائی کیسے ہو آپ
مجھے ناں آپ کو ٹی وی پر لائیو دیکھنا ہے
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائی۔ آپ کیسے ہیں ۔ موسم کیسا ہے ریاض کا ؟و علیکم السلام
کیسے ہو زین؟