فلک شیر

محفلین
الحمدللہ............کافی بہتر:) :) :)
گرمی کی شدت کا اندازہ لگائیے، کہ چرند پرند زمین پہ قدم رکھتے ڈرتے ہیں........اور پانی مائع شکل میں رہنے پہ مائل نہیں ہے................................
 
الحمدللہ............کافی بہتر:) :) :)
گرمی کی شدت کا اندازہ لگائیے، کہ چرند پرند زمین پہ قدم رکھتے ڈرتے ہیں........اور پانی مائع شکل میں رہنے پہ مائل نہیں ہے................................
اپنے آسا پاس کوئی کھلی مگر سایہ دار جگہ دیکھ کر وہاں پرندوں کے لیے پانی کا انتظام ضرور کریں۔ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
اس میں کوئی شک نہیں کہ ایک تو گرمی نے بُرا حال کیا ہوا ہے اوپر سے بجلی ندارد۔
 

فلک شیر

محفلین
السلام علیکم مرشد من! احوال یہ ہیں کہ رات نئے فلیٹ میں منتقل ہوئے.........لیکن صبح سویرے ہی آنکھ کھل گئی ........اور تب سے بیٹھ کر پرچہ جات کی چیکنگ کر رہے تھے..........اب اٹھ کر میس سے مکھن بھرے پراٹھے اور چنے بمعہ لسی نوش جاں فرمائی ہیں .................اور پروردگار کا شکر بجا لائے ہیں............
گرمی اتنی ہے ، جتنی کشمیر میں سردی پڑتی ہے دسمبر کے دنوں میں..............اور بارانی طوفان آتے ہیں بنگال میں................اور جتنی مسکراہٹ رہتی ہے مرشد کے چہرے پہ.........اندازہ لگا لیجیے............حدت و شدت کا........................الحفیظ و الامان:):):)
نوٹ: کل کے حکم نمبر ایک اور دو پہ عمل کی بھرپور کوشش جاری ہے............:):):)
 
ابھی تو وہ لغت والا تھریڈ دیکھ کر مسلسل ہنسے جا رہی ہوں کہ وہ 5 پیجیز میں نے کب ٹائپ کیے تھے :rollingonthefloor: اور یہ ہے اج کی سب سے بڑی شرارت فار ،ی ہی ہی ہی
اب راز کی باتوں کو تو راز میں ہی رہنا چاہیے۔ کیا یہ ضروری ہے کہ شونا پری خود ہی اسے فاش کریں؟ :) :) :)
 
Top