وعلیکم السلام!

کیسے مزاج ہیں پیارے؟ صحرا میں نکلنا مسئلے کا حل نہیں۔ بھلا صحرا کے سینے میں اتنی کشادگی کہاں جو اداسی کے جھونکوں اور بیزاری کی لہروں کو سمو سکے؟ :) :) :)
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم

آج جمعۃ المبارک کا دن ہے۔

مجھے آج شام کو ایک دعوت میں جانا ہے۔

خیال ہے کہ خاتون اول کو ابھی سے جانے کا کہہ دوں تو وقت پر پہنچ سکوں گا۔
 
Top