عینی شاہ
محفلین
اللہ حافظ بھیا
اللہ حافظ بھیا
اللہ حافظ شونا پری۔ آپ جلدی سے اور ٹھیک سے امتحانات سے فارغ ہو لیں پھر مل کر کوئی زبردست قسم کی شرارت پلان کریں گے ان شاء اللہ!اللہ حافظ بھیا
کیوں کیوں کیوں شونا پری؟میں نے کھایا ہی نہیں بھیا
بھیااکیوں کیوں کیوں شونا پری؟
بٹیا پری!!!
الحمد للہوعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں شمشاد بھائی؟
شکر ہے اللہ کااللہ کا کرم ہے آپ کیسے ہیں سعود بھائی؟
صبح کچھ پریشانی اٹھانی پڑی۔ گھر سے ایک دو کلو میٹر کے فاصلے پر بم دھماکا ہوا ۔ بارہ تیرہ افراد لقمہ اجل بن گئے۔ بیس سے زائد زخمی ہوئے۔ جہاں دھماکا ہوا وہاں قریب ہی چچا کے کام کی جگہ ہے لیکن ان کا نمبر بند جارہا تھا ۔ رابطہ نہ ہونے پر گھر میں سب پریشان تھے۔
میں فوری موقع پر پہنچا تو اس وقت تک لاشیں اٹھائی جارہی تھیں ۔ بہت کوشش کے بعد چچا سے رابطہ ہوا تو انہوں نے بتایا کہ وہ اس وقت کسی کام سے وہاں سے نکل گئے تھے۔
میں ہوں پر جارہی ہوں ذرا تھوڑی دیر کے لئےالسلام علیکم
کوئی ہے یہاں کیا۔
کہاں جا رہی ہو۔میں ہوں پر جارہی ہوں ذرا تھوڑی دیر کے لئے
اللہ کا کرم ہے شمشاد بھائیو علیکم السلام
میں موجود ہوں فہیم۔
کیا حال احوال ہیں؟
منگنی سے شادی کی طرف سفر کہاں تک پہنچا؟