عمر سیف

محفلین
وعلیکم السلام!
جلدی جلدی موسم کا حال ہی لکھ دیں! :)

محکمہ موسمیات کے مطابق گرم ہوائیں (تیرہ کلومیٹر فی گھنٹہ) چلنے کا امکان ہے۔ گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا۔ ہوا میں نمی کا تناسب اسی فیصد رہا۔
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت چالیس ڈگری سیلسیس اور کم سے کم اٹھائیس ڈگری سیلسیس رہا۔ باقی خبروں کے لیے چلتے ہیں واپس محفل سٹوڈیوز۔ جی ابن سعید
 
یہاں موسم معتدل و خوشگوار ہے، فضا ابر آلود ہے اور اس وقت ہمارے سامنے دوپہر کے کھانے کی پلیٹ رکھی ہے۔ گو کہ اب وقت سہ پہر ہو چلا ہے۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
اللہ اکبر................یہاں رات کا ایک بجا چاہتا ہے..............پرنسپل صاحب کی طرف سے تفویض شدہ ایک ٹاسک کی تکمیل میں مصروف ہیں............یعنی inspiring quotesاور اشعار کی collection۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تاکہ کیمپس میں مختلف جگہوں پہ فلیکس کی شکل میں چسپاں کیا جا سکے..................
آپ کھانا کھائیے.................
میں پانی پکڑاؤں؟...................:):):)
 
اللہ اکبر................یہاں رات کا ایک بجا چاہتا ہے..............پرنسپل صاحب کی طرف سے تفویض شدہ ایک ٹاسک کی تکمیل میں مصروف ہیں............یعنی inspiring quotesاور اشعار کی collection۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔تاکہ کیمپس میں مختلف جگہوں پہ فلیکس کی شکل میں چسپاں کیا جا سکے..................
آپ کھانا کھائیے.................
میں پانی پکڑاؤں؟...................:):):)
کیوں ہمیں پانی پانی کر رہے ہیں پیارے۔۔۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
ایک تکلیف کریں.....................فارغ ہو کے کسی طرف رہنمائی فرمائیے............جہاں سے آپ کی پسندیدہ quotesمل سکیں............اور ایسے اشعار بھی، جن سے آپ بچپن میں inspiredہوئے ..................................:) :) :)
 
محفل میں کئی احباب نے بے شمار اقتباسات شریک کیے ہیں۔ اگر یہ اقتباسات میں انگریزی میں چاہئیں تو انگریزی والے سیکشن میں مل جائیں گے جبکہ اردو کے اقتباسات غالباً بکھری ہوئی حالت میں ہوں گے۔ :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
جی میں دیکھتا ہوں.............
لیکن دو شعر ضرور عنایت فرمائیے................جو یہاں لگائے جا سکیں اور خلق خدا ان سے مس مستفیض ہو سکے................اتنے سستے میں نہیں چھوٹنے والے آپ..............:) :) :)
 
تو پھر ریسٹ روم کے آس پاس یہ شعر چسپاں کر دیں:
اس انجمن میں آپ کو آنا ہے بار بار
دیوار و در کو غور سے پہچان لیجیے
:) :) :) :) :)
 
مرشد!!!!!
نہ کریں نا!!:) :) :)
اب بھئی ویسے تو حوصلہ بخش اور پر مغز اشعار کی کمی نہیں ہے۔۔۔ کسی بھی شاعر کا دیوان اٹھا لیں تو جھولیاں بھر جائیں ایسے اشعار سے۔ ویسے ڈاکٹر اقبال صاحب کا کلام بھی بطور اقتباس یا تقریروں میں زور ڈالنے کے لیے بہت استعمال ہوتا ہے۔ :) :) :)
 
چلیے ہم انتظار کرتے ہیں.............
:) :) :)
 
Top