فلک شیر

محفلین
وعلیکم السلام!

اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو۔ نئے فلیٹ کی ضرورت کیوں کر پیش آئی؟ :) :) :)
السلام علیکم! مرشد، کالج میں حال ہی میں نئے فلیٹ تعمیر ہوئے ہیں.........اس سے پہلے جن فلیٹس میں ہم تھے، وہ غالباً سر سید ہی کے دور کے تھے...........کالج انتظامیہ نے حال ہی میں سیمی فرنشڈ فلیٹس بنوائے ہیں........سو ایک عدد ہمیں بھی عنایت فرمایا گیا ہے..............:) :) :)
 
یہ خوب رہا! :) :) :)
 
فلک شیر

محفلین
الحمدللہ ، خیریت سے ہوں۔
اہل کناڈا خوش اور خیریت سے ہیں۔ :):):)
آپ سنائیے ، کیسے مزاج ہیں۔ :)
الحمدللہ ........
یہاں موسم کی حدت و شدت کے باوجود معمولات جاری ہیں...........
یعنی لوڈ شیڈنگ بھی اور اس کے خلاف مظاہرے بھی.........:) :) :)
 
مرشد علی گڑھ مسلم یونیورسٹی چکر لگاتے رہیے ہیں؟
کافی عرصہ ہوا نہیں گئے وہاں۔ آخری دفعہ شاید 2008 میں گئے تھے جب ہم نے وہاں کی ایک کانفرینس میں ٹیکنیکل پیپر شائع ہونے کو دیا تھا۔ اس سے قبل تین چار دفعہ اور گئے ہوں گے۔ جب سے یہاں آئے ہیں تب سے دہلی جانا ہوتا ہے تو چھٹی اتنی محدود ہوتی ہے اور گاؤں وغیرہ بھی جانا ہوتا ہے لہٰذا وقت نہیں نکال پاتے ہیں۔ پھر کوئی سبب بھی تو ہو! :) :) :)
 
ٹھیک کہا آپ نے........اب بے سبب تو کچھ بھی نہیں ہوتا نا!
چاہے ہم سمجھتے ہی رہیں کے بے سبب ہو رہا ہے............... :) :) :)
 
Top