ملائکہ
محفلین
امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئےکہاں جا رہی ہو۔
تم بھی کیا لائٹ بن گئی ہو کہ تھوڑی دیر کو ہو اور پھر گم
امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئےکہاں جا رہی ہو۔
تم بھی کیا لائٹ بن گئی ہو کہ تھوڑی دیر کو ہو اور پھر گم
امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئے
و علیکم السلامالسلام علیکم!
کیسے ہیں سب۔
کیا ہوا بھتیجی؟ اور اب کیسی طبیعت ہے تمہاری ماما کی؟امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئے
اللہ پاک اپنا کرم فرمائے۔ آمینامی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئے
و علیکم السلام
الحمد للہ
آپ کی کیا مصروفیات ہیں ان دنوں؟
اوہکیا ہوا تھا انہیں کنول؟؟امی کی طبیعت اچانک خراب ہوگئی تھی رات میں اسی وقت ہاسپٹل لے کر گئے
کیسے ہیں شمشاد بھائی اور کیسی ہیں ننھی پری؟
اللہ خیر کرے۔الحمد للہ
ساڑھے پانچ کی بجائے رات نو بجے چھٹی ملی۔
و علیکم السلامالسلام علیکم ۔۔
اللہ خیر کرے۔
یہاں آج میموریل ڈے کے نام پر چھٹی ہے اس لیے پروفیسر آفس نہیں آئے۔ اب چونکہ میٹنگ نہیں ہے اس لیے ہم سوچ رہے ہیں کہ گھر چلے جائیں اور کچھ کھا پی لیں۔
السلام علیکم ۔۔
السلام علیکم ۔۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم ۔۔