عائشہ عزیز
لائبریرین
پھر تو آج ناشتہ ہو جائے بھیا؟ 
سعود بھیالگتا ہے آج بٹیا رانی کے شہر کا موسم خوشگوار ہے۔![]()
![]()
![]()
اب یہ کیا بات ہوئی؟ پانی کی دھاریں تو نلکے سے نکلنی چاہئیں، آنکھوں سے نہیں!سعود بھیا![]()
کہاں شونا؟ کیا ہوا، کس نے عجیب باتیں کیں؟بھیا سارے لوگ عجیب باتیں کرتے ہیں![]()
بھیاکہاں شونا؟ کیا ہوا، کس نے عجیب باتیں کیں؟
کیا بات ہے پتر جی؟ اچھا چلیں آپ سب کچھ چھوڑیں، آ کر بھیا کے ساتھ تگڑا سا ناشتہ کریں۔
شونا پری، آپ بھول جائیں ایسی باتوں کو۔ایک آنٹی تھیں چاچو
دلاری شونا بٹیا۔