لگتا ہے کہ دھمکیاں اثر کررہی ہیں

الحمداللہ۔ خیریت ہیں
آپ سنائیے
بقول شمشاد بھائی ۔ شادی کے بعد تو محفل سے ایسے غائب ہوگئے ہیں جیسے۔۔۔ ۔۔ کے سر سے سینگ :)
کون سی دھمکیاں؟ کیسی دھمکیاں؟ :)

تمھاری شادی ہوجانے دو، پھر پوچھوں گا :p ویسے میری غیر حاضری کی وجہ شادی نہیں رہی یار۔۔۔ بل کہ پڑھائی اور ملازمت کی مصروفیت ہے۔
 
تبسم

محفلین
کون سی دھمکیاں؟ کیسی دھمکیاں؟ :)

تمھاری شادی ہوجانے دو، پھر پوچھوں گا :p ویسے میری غیر حاضری کی وجہ شادی نہیں رہی یار۔۔۔ بل کہ پڑھائی اور ملازمت کی مصروفیت ہے۔
میری سمجھ نہیں آیا کے شادی سے دھمکیوں کا کیا تعلق ہے:confused2:
 
میری سمجھ نہیں آیا کے شادی سے دھمکیوں کا کیا تعلق ہے:confused2:
دراصل دونوں باتیں مختلف ہیں۔۔۔ زین میری غیر حاضری پر دھمکیاں دے رہا تھا مجھے اور میری غیر حاضری کا سبب میری شادی ہوجانے کو گردانتا ہے۔ اس لیے میں نے کہا کہ تمھاری شادی ہوجائے، پھر پوچھوں گا۔
 
زین

لائبریرین
کون سی دھمکیاں؟ کیسی دھمکیاں؟ :)

تمھاری شادی ہوجانے دو، پھر پوچھوں گا :p ویسے میری غیر حاضری کی وجہ شادی نہیں رہی یار۔۔۔ بل کہ پڑھائی اور ملازمت کی مصروفیت ہے۔

عید ملن والے دھاگے میں ۔ مقدس بہنا کے مکے پڑنے کی دھمکی
ہاہاہا۔ میں شادی سے پہلے اور بعد کے چھ ماہ تک غائب رہوں گا :-P

پڑھائی کہاں تک پہنچی ؟؟
 
Top