شونااااااااااااااااااااااااا
بتائیں ہلدی اور چونا ملانے سے کون سا رنگ تیار ہوتا ہے؟جی بھیا
کتنا کتنا ملائیں بھیا؟بتائیں ہلدی اور چونا ملانے سے کون سا رنگ تیار ہوتا ہے؟
تھوڑا تھوڑا۔کتنا کتنا ملائیں بھیا؟
مشکل سوال بھیاتھوڑا تھوڑا۔
السلام علیکم بھیا! کیسے ہیں؟مانو بلی کیا مشکل آن پڑی ؟
لیکن یہ تو آسان سی بات ہے۔مشکل سوال بھیا
اچھا تو عثمان بھیا کے اوتار کا رنگ بنتا ہے کیا؟لیکن یہ تو آسان سی بات ہے۔
وعلیکم السلام!السلام علیکم بھیا! کیسے ہیں؟
عثمان بھیا دیکھیں ناں سعود بھیا کو
اتنے مشکل سوال کرتے ہیں
اب یہ کیا بات ہوئی؟ پانی کی دھاریں تو نلکے سے نکلنی چاہئیں، آنکھوں سے نہیں!
میں بھی ٹھیک ہوں بھیاوعلیکم السلام!
الحمدللہ۔ تم سناؤ۔
مانو بلی کے لیے کیا مشکل۔
بالکل درست جواب۔ ہاں عثمان بھائی بعد میں اپنا اوتار بدل کر کوئی اور رنگ اختیار کر لیں تب یہ جواب درست نہیں رہے گا۔اچھا تو عثمان بھیا کے اوتار کا رنگ بنتا ہے کیا؟
یہ بات بھی سوچنے والی ہے۔سعود بھائی نلکے میں پانی آتا ہی کہاں ہے؟
میں بھی ٹھیک ہوں بھیا
میرے لیے کیوں نہیں مشکل؟ میں کوئی جن بابا ہوں ؟
سمجھ گئی بھیابالکل درست جواب۔ ہاں عثمان بھائی بعد میں اپنا اوتار بدل کر کوئی اور رنگ اختیار کر لیں تب یہ جواب درست نہیں رہے گا۔
ہائیں سچی میں بھیا؟جن بابا کے لیے مشکل ہوگا۔ مانو بلی کے لیے نہیں۔
ہائیں سچی میں بھیا؟