عائشہ عزیز
لائبریرین
نہیں تو اپیاواہ کیا مزے ہیں بھئی
عائشہ گھر میں تندور ہے کیا؟
نہیں تو اپیاواہ کیا مزے ہیں بھئی
عائشہ گھر میں تندور ہے کیا؟
اوہبریک فاسٹ + لنچ = برنچ
میں بھی ٹھیک ہوں
کہاں غائب تھے بھیا؟
الحمدللہ۔
آپ سنائیے۔ بہت دنوں بعد محفل میں آنا ہوا۔
وہیں فیس بک پر اور کہاںٍغائب کہاں ہونا ہے۔۔۔ ۔
کیا ہو رہا ہے آجکل ۔۔۔ ۔؟
ٹھیک ہوں عثمان بھائی۔ کیا مصروفیت چل رہی ہے ان دنوں؟
نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہے ہیں۔ نگری نگری پھر رہے ہیں۔
نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہے ہیں۔ نگری نگری پھر رہے ہیں۔
جی اللہ کا شکر !
توھان بدایو وڈا مانھو؟
خبر کیا ہونی ہے دو دن بعد دفتر آیا ہوں دل ہی نہیں کر رہا کام کرنے کو۔و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
آج کی کیا خبر ہے عمر بھائی؟
واہ نئی جاب تو پھر تفصیل پلیز
اور بہت بہت مبارک باد نئی جاب کی
خبر کیا ہونی ہے دو دن بعد دفتر آیا ہوں دل ہی نہیں کر رہا کام کرنے کو۔
کنیڈئین نیوی میں انجن مکینک کی جاب ہے۔ پچھلے چند ماہ سے مختلف شہروں ، صوبوں میں تربیتی مراحل سے گذر رہا ہوں۔ آج کل صوبہ برٹش کولمبیا میں ہوں۔ بحرالکاہل کے پاس۔
بہت بہت شکریہ!
خبر کیا ہونی ہے دو دن بعد دفتر آیا ہوں دل ہی نہیں کر رہا کام کرنے کو۔
السلام علیکم !
تفصیل کے لیے شکریہ عثمان بھائی۔ لیکن اتنی مختصر سی تفصیل ہے یہ تو۔ اگر ممکن ہو تو تصاویر بھی دکھائیں پلیز۔ اتنی خوبصورت جگہوں پر جانا ہو رہا ہو گا آپ کا۔
اور بحرالکاہل کے پاس کتنے دن ہو گئے اور وہاں رہنے سے کیا بندہ کاہل تو نہیں ہونے لگ جاتا
وہیں فیس بک پر اور کہاں
کیوں بتاؤں؟ میرا تو آپ سے لڑائی کا موڈ ہو رہا ہے تراب بھیا کے بچے
سیل فون میں کچھ تصاویر وکٹوریا شہر ، ساحل اور سمندر کی ہیں۔ کوئی مناسب دھاگہ نظر آیا تو وہاں شئیر کردوں گا۔
جگہ تو بلاشبہ بہت خوبصورت ہے۔ یہاں برٹش کولمبیا آئے ابھی چند ہفتے ہی ہوئے۔ اس سے پہلے صوبہ کیوبک میں چند ماہ مقیم رہا۔
تربیت کا اگلہ مرحلہ ابھی اگلے ہفتہ شروع ہونے کو ہے۔ پچھلے کئی دنوں سے کام کم تھا۔ سو کاہلی کے مزے بھی لیے۔
نہیں تو اپیا