کئی دفعہ جیب ہلکی ہو جاتی ہے یا جیب پر بھاری پڑتی ہے۔ (دونوں باتوں کا مطلب تو ایک ہی ہوا ناں؟) :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
زبردست ہوں ۔۔تم کیسی ہو ؟ یہاں تو مجھے کسی نے بھی مس نہی کیاااااااااااااااااا:cautious:تم نے بھی نہی
میں ٹھیک ہوں
ارے وہ ناں میں بھی کہوں یہ محفل سے کون مسنگ لگ رہا ہے وہ تو اب یاد آیا عینی تھی
پیپرز کیسے ہوئے تمہارے؟
 
Top