شمشاد

لائبریرین
میں خیرات والے بکرے کی بات نہیں کر رہا۔
میں تو اس کالے بکرے کی بات کر رہا ہوں جس سے تمہارے نمبر بہت زیادہ آئیں گے۔
 

عینی شاہ

محفلین
میں خیرات والے بکرے کی بات نہیں کر رہا۔
میں تو اس کالے بکرے کی بات کر رہا ہوں جس سے تمہارے نمبر بہت زیادہ آئیں گے۔
میرے نمبر آ جائیں گے بکروں سے نبمر آنے لگتے تو اج سبھی بکرے دے دے کر اچھی اچھی پوسٹ پر نا ہوتے :p
 
Top