عائشہ عزیز
لائبریرین
بالکل پڑھی ہے یہ کہانی بھیااتفاق کی برکت!
لیکن پوچھ کیوں رہے ہیں؟
بالکل پڑھی ہے یہ کہانی بھیااتفاق کی برکت!
بر سبیل تذکرہ!بالکل پڑھی ہے یہ کہانی بھیا
لیکن پوچھ کیوں رہے ہیں؟
کیوں اس نام سے کوئی بے پر کی ذہن میں آ رہی ہے بھیا؟بر سبیل تذکرہ!
اتنی آسانی سے بے پر کیاں کب ہاتھ لگتی ہیں بھلا؟کیوں اس نام سے کوئی بے پر کی ذہن میں آ رہی ہے بھیا؟
وعلیکم السلام!السلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں ابھی آیا ہوں اور ابھی جا رہا ہوں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہالسلام علیکم و رحمۃ اللہ
میں ابھی آیا ہوں اور ابھی جا رہا ہوں۔
تو کتنی آسانی سے لگتی ہیں بھیا؟اتنی آسانی سے بے پر کیاں کب ہاتھ لگتی ہیں بھلا؟
یہ تو ان لوگوں سے پوچھیں جو بلا تکان بے پر کیاں اڑاتے ہوں۔تو کتنی آسانی سے لگتی ہیں بھیا؟
فلک شیر بھیا ابھی ہیں نہیں ورنہ ان سے پوچھ لیتی بھیایہ تو ان لوگوں سے پوچھیں جو بلا تکان بے پر کیاں اڑاتے ہوں۔
ہم کو پتا ہے پر ہم کیوں بتائیں؟ہم کو کیا پتا؟
اب ہم کہاں چلے جائیں؟ہم کو پتا ہے پر ہم کیوں بتائیں؟
آپ کو کہاں جانا ہے بھیا۔ بتائیں؟اب ہم کہاں چلے جائیں؟
پرستان!آپ کو کہاں جانا ہے بھیا۔ بتائیں؟
ارے تو اس میں کیا مشکل ہے بھیا پرستان کا ایڈریس تو ہے آپ کے پاسپرستان!
ہاں سو تو ہے!ارے تو اس میں کیا مشکل ہے بھیا پرستان کا ایڈریس تو ہے آپ کے پاس
ہاں سو تو ہے!