عینی شاہ
محفلین
ہاااااااااااااااااااااااں نانہیں جی
ہاااااااااااااااااااااااں نانہیں جی
وعلیکم السلام!السلام علیکم
ان شاء اللہ پرسوں!بھیا آپ کب سدھریں گے؟
یہ تو ظلم ہے ناں شونا پری؟ اس کے خلاف تو محفل میں احتجاجی دھاگہ کھلنا چاہیے!کوئی چھٹی بھی نہی ہے ۔۔جانا پڑے گا ۔۔بٹ جس دن لیکچر ہوگا وہ کال کر لیں گے مجھے
وعلیکم السلام!
کیسے مزاج ہیں برادرم؟ ویسے کچھ دشمنوں کا کہنا ہے کہ قیصرانی بھائی کو کچھ دیر کے لیے گم کرنا ہو تو ان سے لغت کی پیش رفت کی بابت دریافت کرلیا جائے۔
تاکہ مجھے چماٹ پڑے سب کے سامنے کہ اب میں انہیں بتاؤں گی کہ کب لیکچر لینا ہے کب کیمپس آنا ہے نہیں آنا یا آج بہت گرمی ہے سر کل پڑھ لیں گےیہ تو ظلم ہے ناں شونا پری؟ اس کے خلاف تو محفل میں احتجاجی دھاگہ کھلنا چاہیے!
سوچ لیں! سنا ہے کہ ان دشمنوں کے پاس تلاش کے ایسے ایسے آلات ہیں کہ قطب شمالی کے برفانی تودوں سے بھی آپ کو ڈھونڈ نکالیں گے!یعنی اب آپ کی خبر کو سچ ثابت کرنے کے لئے گم ہونا ہی پڑے گا
ویسے یہ آئیڈیا برا نہیں ہے!تاکہ مجھے چماٹ پڑے سب کے سامنے کہ اب میں انہیں بتاؤں گی کہ کب لیکچر لینا ہے کب کیمپس آنا ہے نہیں آنا یا آج بہت گرمی ہے سر کل پڑھ لیں گے
میرے نمبر آ جائیں گے بکروں سے نبمر آنے لگتے تو اج سبھی بکرے دے دے کر اچھی اچھی پوسٹ پر نا ہوتے
برا تو نہی ہے بٹ اتنا اچھا بھی نہیں ہے نا ۔۔۔چماٹ کون کھائے گا پھرویسے یہ آئیڈیا برا نہیں ہے!
السلام علیکم!
تھینکیو انکل ویسے سفارش کو میں نہی مانتی ۔۔ہاں بس اللہ سے دعا کی سفارش ٹھیک ہے بس اور وہ بھی اصل والیبہت سے لوگ تو چھولے دے کر اچھی اچھی پوسٹوں پر لگے ہوئے ہیں، بکرے تو بہت دور کی بات ہے۔
نمبر تو تمہارے اب آئیں گے ہی کیونکہ میں نے بکرا ملنے کی خوشی میں خصوصی سفارش کر دی ہوئی ہے۔
ہم نے چماٹ والا حصہ خارج از بحث کر دیا تھا۔ باقی کی بات پر تو علما کا اتفاق ہونا ہی چاہیے!برا تو نہی ہے بٹ اتنا اچھا بھی نہیں ہے نا ۔۔۔ چماٹ کون کھائے گا پھر
آج پھر؟و علیکم السلام و رحمۃ اللہ
اور میں بس جانے ہی والا ہوں ڈرائیور ڈیوٹی پر۔
کیوں پرسوں کوئی خاص بات ہے بھیاان شاء اللہ پرسوں!
کون سے علما۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہم نے چماٹ والا حصہ خارج از بحث کر دیا تھا۔ باقی کی بات پر تو علما کا اتفاق ہونا ہی چاہیے!
ٹھیک ہے پھر عینی بی بیہاااااااااااااااااااااااں نا
ٹھیک ہے پھر عینی بی بی
کیوں کہ سنا ہے کل کبھی نہیں آتا لہٰذا بات پرسوں پر ٹھہری!کیوں پرسوں کوئی خاص بات ہے بھیا