قیصرانی

لائبریرین
ہم ایک دفعہ نہیں ہزار دفعہ بے ایمانی کریں گے! اور یمی کی ریٹنگ بھی شامل نہیں کریں گے۔۔۔ کیا بگاڑ لیں گے آپ ہمارا؟ :) :) :)

اللہ کرے آپ جب کھانا بنا لیں تو سارا ذائقہ چھلک کر نیچے گر جائے۔ ہرے دھنیے کی جگہ پالک اور ہرے مٹر کی جگہ خشک والے قابلی چھولے ڈال دیں :(
 
اللہ کرے آپ جب کھانا بنا لیں تو سارا ذائقہ چھلک کر نیچے گر جائے۔ ہرے دھنیے کی جگہ پالک اور ہرے مٹر کی جگہ خشک والے قابلی چھولے ڈال دیں :(
ایسے کوسنوں پر کون نہ قربان جائے! :) :) :)
ویسے جو بدل گنوائے وہ بھی نعم البدل ہی ٹھہرے! :) :) :)
 
Top