غدیر زھرا

لائبریرین
یہی تو پیاری بٹیا رانیوں کی خوبی ہوتی ہے۔ :) :) :)

بٹیا! در اصل ہم خود ہی اپنا کھانا بناتے ہیں اور خود ہی کھا لیتے ہیں اس لیے یہ کہہ پانا مشکل ہے کہ سب سے اچھا کیا بناتے ہیں۔ کبھی کبھی یوں ہی تجربات کرتے رہتے ہیں مثلاً رات چکن کے قیمے سے کباب بنائے تھے اور اس میں ہرے مٹر ابال کر اور پیس کر ملائے تھے نیز پیاز اور ہری مرچوں کی کترنیں بھی۔ :) :) :)
کتنے مزے کے بنے ہوں گے ناں :) اور آپ خود ہی مارکس دے لیا کریں اپنے کھانے کو :) یا آپ جب بھی کچھ نیا بنائیں محفل پہ اس کی تصویرشئیر کر دیا کریں ہم شکل سے اندازہ لگا کر آپ کو بتا دیں گے لذت کا :) حالانکہ سائنسی نقطہ نظر سے ذائقے کا اس طرح تو معلوم نہیں ہوتا لیکن آپ ہماری بات پر یقین کر لیجیئے گا :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
ا

السلام علیکم بہنا
کیسی ہیں آپ؟
 
غدیر بٹیا آپ کی بات قابل توجہ ہے۔ اور ہم نے اپنے کچھ پکوانوں کی تصاویر وقتاً فوقتاً محفل میں شریک بھی کی ہیں۔ لیکن بہنوں کو تصوایر دکھا کر کھانے کے ذائقے کی درجہ بندی میں ایک پیچیدگی ہے۔ وہ یہ کہ اگر مناسب مقدار میں بہنوں کو رشوت حسنہ بہم پہونچائی گئی ہو تو کھانا خواہ کیسا بھی ہو نمبرات اچھے ملیں گے اور اگر رشوت میں کمی آئی تو لذیذ ترین پکوان بھی صفر گردانا جائے گا۔ واضح رہے کہ رشوت حسنہ میں پھول، آئس کریم، چاکلیٹ، املی اور خوبصورت مناظر کی تصاویر شامل ہیں۔ :) :) :)
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام :) میں بخیریت الحمدللہ :)
آپ کیسی ہیں بہنا ؟
اور اتنی صبح صبح لسی :)
اب میرا بھی من چاہنے لگا ہے :cautious:
میں ٹھیک ہوں لیکن سعود بھیا کو مت بتائیے گا :p
ہاں ناں لسی سے ناشتہ کرتی ہوں آج کل ۔۔ہاں تو آ جائیں ناں آپ بھی:)
 
غدیر زھرا

لائبریرین
غدیر بٹیا آپ کی بات قابل توجہ ہے۔ اور ہم نے اپنے کچھ پکوانوں کی تصاویر وقتاً فوقتاً محفل میں شریک بھی کی ہیں۔ لیکن بہنوں کو تصوایر دکھا کر کھانے کے ذائقے کی درجہ بندی میں ایک پیچیدگی ہے۔ وہ یہ کہ اگر مناسب مقدار میں بہنوں کو رشوت حسنہ بہم پہونچائی گئی ہو تو کھانا خواہ کیسا بھی ہو نمبرات اچھے ملیں گے اور اگر رشوت میں کمی آئی تو لذیذ ترین پکوان بھی صفر گردانا جائے گا۔ واضح رہے کہ رشوت حسنہ میں پھول، آئس کریم، چاکلیٹ، املی اور خوبصورت مناظر کی تصاویر شامل ہیں۔ :) :) :)
اففف اتنی پیاری رشوت پھر تو یہ طریقہ بہترین ہے :heehee: آپ بھی لیتے ہیں ؟ :p اگر ہاں تو کس شکل میں :p
 
Top