بتا دیں کیوں کہ ہمارے پاس رشوت کا کچھ سامان موجود ہے۔کیوں بتاؤں بھیا؟
پہلے رشوت پھر جواببتا دیں کیوں کہ ہمارے پاس رشوت کا کچھ سامان موجود ہے۔
اچھا شونا پری، یہ لیں رشوت پیش خدمت ہے۔ اس کے علاوہ گوگل پلس پر بھی ایک عدد رشوت موجود ہے۔پہلے رشوت پھر جواب
ہاں تو پکوان بدل بہن ہیں تو ڈانٹ نہیں سکتیں کیافکر مت کریں شونا پری، وہ ہماری بھی پکوان بدل بہن ہیں۔ ویسے یہ گپ شپ کے زمرے کا دھاگہ نہیں ہے شاید اس لیے یہاں سے گفتگو کہیں اور لے چلتے ہیں۔
خدا را جلدی سے سوچ کو عملی جامہ پہنایا جائے!ہمم اب بتانے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے
قصور تو بہر حال بھیا کا ہے۔
نہیں تو آپ کیا کر لیں گے بھیا؟خدا را جلدی سے سوچ کو عملی جامہ پہنایا جائے!
یہ تو میں کہلوانا چاہ رہی تھیقصور تو بہر حال بھیا کا ہے۔
مزید درخواست۔نہیں تو آپ کیا کر لیں گے بھیا؟
یہ تو میں کہلوانا چاہ رہی تھی
تو کریں ناں بھیا کون روکتا ہے؟مزید درخواست۔
پلیز پلیز پلیززززز!تو کریں ناں بھیا کون روکتا ہے؟
تھوڑی سی اور بھیاپلیز پلیز پلیززززز!