عائشہ عزیز

لائبریرین
بس ننھی پری اپنی خیریت سے آگاہ کر دیں اور تھوڑا اضافی کرم ہو جائے تو موسم کا حال بھی۔ :) :) :)
اچھا بھیا آپ بھی کیا یاد کریں گے بتا ہی دیتی ہوں
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
اور موسم اب تھوڑا ٹھیک ہے پھر گرمی ہونا شروع ہو جائے گی
 
اچھا بھیا آپ بھی کیا یاد کریں گے بتا ہی دیتی ہوں
میں ٹھیک ہوں الحمد للہ
اور موسم اب تھوڑا ٹھیک ہے پھر گرمی ہونا شروع ہو جائے گی
بہت خوب! ویسے ہمارے یہاں کا موسم تو آج کی تازہ ترین رشوتوں میں جھلک ہی رہا ہے۔ :) :) :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ہم تو زیادہ تر رشوت مسکانوں کی شکل میں وصول کرتے ہیں بٹیا رانی۔ :) :) :)
پھر تو بہت ہی رشوت لیتے ہیں آپ :p ویسے میں آپ کی بات کا جواب دوں تو میرا دل کرتا ہے میں بھی آخر میں پیاری سی تین سمائلیز دوں لیکن کبھی نہیں بھی دیتی کیوں کہ مجھے لگتا ہے شاید آپ اسے میرا کاپی کرنا سمجھیں :) اور میں آپ کو "بھیا" کہہ لوں ؟
 
پھر تو بہت ہی رشوت لیتے ہیں آپ :p
اس معاملے میں تو ہم ازلی رشوت خور مشہور ہیں۔ :) :) :)
ویسے میں آپ کی بات کا جواب دوں تو میرا دل کرتا ہے میں بھی آخر میں پیاری سی تین سمائلیز دوں لیکن کبھی نہیں بھی دیتی کیوں کہ مجھے لگتا ہے شاید آپ اسے میرا کاپی کرنا سمجھیں :)
یہ تین مسکانیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں اس لیے بلا تکلف تین یا تیس مسکانیں استعمال کیجیے بٹیا رانی۔ :) :) :)
اور میں آپ کو "بھیا" کہہ لوں ؟
واہ بھئی! یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھلا؟ ہمیں تو اب حیرت ہو رہی ہے کہ اس سے قبل غدیر بٹیا نے کبھی ہمیں بھیا کہا ہی نہیں! :) :) :)
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اس معاملے میں تو ہم ازلی رشوت خور مشہور ہیں۔ :) :) :)

یہ تین مسکانیں کاپی رائٹ سے آزاد ہیں اس لیے بلا تکلف تین یا تیس مسکانیں استعمال کیجیے بٹیا رانی۔ :) :) :)

واہ بھئی! یہ بھی کوئی پوچھنے والی بات ہے بھلا؟ ہمیں تو اب حیرت ہو رہی ہے کہ اس سے قبل غدیر بٹیا نے کبھی ہمیں بھیا کہا ہی نہیں! :) :) :)
اصل میں آپ کو دیکھ کر عجیب سا احترام اور جھجھک سی دل میں پیدا ہوتی تھی تو میں آپ کو سر کہتی تھی بھیا :) :) :)
 
اصل میں آپ کو دیکھ کر عجیب سا احترام اور جھجھک سی دل میں پیدا ہوتی تھی تو میں آپ کو سر کہتی تھی بھیا :) :) :)
احترام تو ہر چھوٹے بڑے کے لیے ہونا چاہیے بٹیا رانی لیکن ہم میں ایسی کیا بات تھی جس سے پیاری سی بٹیا کو جھجھک ہو رہی تھی؟ :) :) :)
 
Top