عائشہ عزیز
لائبریرین
اففف کہاں جاؤں میںلیٹ ہوں ننھی پری اور ان کے بھیا کے مشترکہ دشمن!
اففف کہاں جاؤں میںلیٹ ہوں ننھی پری اور ان کے بھیا کے مشترکہ دشمن!
عدالت علیا یا عدالت عظمیٰ؟لیکن عدالت تو بٹیا ہی کی ہے
وہاں جاؤں گی تو یہاں سے غائب ہو جاؤں گی ناںوہاں جا کر بھی تو تنگ کرنا ہے ناں
" ہت ترے بورہی کے" کا مطلب کیا ہو گا ؟ اور آنٹی کیوں کہتی ہیں آپ کو ؟
امی جان کے پاس، ان کا پیار لینے!اففف کہاں جاؤں میں
اللہ جانےعدالت علیا یا عدالت عظمیٰ؟
امی جان گاؤں چلی گئیںامی جان کے پاس، ان کا پیار لینے!
سوال منسوخ!اللہ جانے
اتنے مشکل سوال مت پوچھا کریں بھیا
پھر تو لوٹتے ہوئے یہ والے آم لائیں گی!امی جان گاؤں چلی گئیں
شکر ہے !سوال منسوخ!
الحمد للہ!شکر ہے !
ہاں ناں بھیاپھر تو لوٹتے ہوئے یہ والے آم لائیں گی!
الحمد للہ!
ویسے یہ والے آم ہماری ڈیڑھ امی جان کے آم کے باغ کے ہیں۔ہاں ناں بھیا
پھر تو اپنے ہی ہوئے بھیاویسے یہ والے آم ہماری ڈیڑھ امی جان کے آم کے باغ کے ہیں۔
ظاہر ہے، ننھی پری کے ہی ہوئے۔پھر تو اپنے ہی ہوئے بھیا
ظاہر ہے، ننھی پری کے ہی ہوئے۔
اپنا خیال رکھیں شونا پری۔ آپ کا دن بے حد خوشگوار اور پر لطف گزرے۔اچھا بھیا اور بہنا اب میں جاتی ہوں۔ اللہ حافظ
شب بخیر سعود بھیا
آپ لوگوں سے بات کرکے بہت اچھا لگا اور آج میرا یہاں سے جانے کا دل نہیں کر رہا تھا