غدیر زھرا
لائبریرین
اب میں اس بات کی وسعتوں میں کھو گئی ہوں بھیادرختوں کو توجہ ملے تو ان میں جان لوٹ آنا کون سی بڑی بات ہے بٹیا رانی؟
کسی کو بھی توجہ دی جائے تو وہ کھل اُ ٹھتا ہے ۔ ہم واقعی ہی میں سوکھے درخت اور مرجھائے ہوئے پودے کو اپنی توجہ سے زینتِ چمن بنا سکتے ہیں