ابن سعید
خادم
برتن دھو رہی تھی ناں تو کپ ٹوٹ کر لگ گیا
او اووو!! کوئی دوا لگا لیں شونا پری۔
برتن دھو رہی تھی ناں تو کپ ٹوٹ کر لگ گیا
ابھی اس گھر تو کوئی دوا نہیں ہے بھیااو اووو!! کوئی دوا لگا لیں شونا پری۔
ابھی اس گھر تو کوئی دوا نہیں ہے بھیا
جی بھیا دیکھتی ہوںتو دوسرے گھر سے دوا منگوا لیں ننھی پری۔
جی بھیا دیکھتی ہوں
"ہم کو کیا پتا" کہ ہم کو ایسا کیوں لگاافف!! ایسا کیوں لگا بٹیا کو کہ بھیا بتائیں گے ہی نہیں۔ لیکن بھیا کو معلوم ہی نہ ہو تو کیا کیا جائے؟
"ہم کو کیا پتا" کہ ہم کو ایسا کیوں لگا
السلام علیکم بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
مسکانچی تو آپ ہیں
بلکہ مسکان کے خزانے کے خزانچی
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہوعلیکم السلام!
کیسی ہیں دلاری بٹیا رانی؟
الحمد للہ ہم بالکل بخیر ہیں۔
تو میں بتا رہی ہوں ناں بھیااب ہم کو کیا پتا؟
میں بھی خیریت سے ہوں الحمدللہ
آپ کا دن کیسا گزرا ؟
کچھ الگ سا کیا یا دیکھا آج ؟
تو میں بتا رہی ہوں ناں بھیا
السلام علیکم بہنامشکل باتیں!