عائشہ عزیز
لائبریرین
میں نے نہیں دیکھنا چاچوآج میچ کس کس نے دیکھنا ہے؟
میں نے نہیں دیکھنا چاچوآج میچ کس کس نے دیکھنا ہے؟
تو پھر آپ کہیں گے اب ہمیں یہ بھی سننا تھا
کیوں سوال کو کیا ہوا جو اس سے اٹھا نہیں جاتا؟اس کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔
کیوں سوال کو کیا ہوا جو اس سے اٹھا نہیں جاتا؟
اور اگر امی جان کہیں کہ آج کیا پکانا ہے؟امی جان کے سامنے سوالات نہیں اٹھتے شونا پری۔
اور اگر امی جان کہیں کہ آج کیا پکانا ہے؟
بھیا آپ کتنا بولتے ہیں
ہاں تو جواب نہ آتا ہو تو پھر؟پھر تو کوئی جواب اٹھے گا، سوال نہیں شونا پری۔
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو معصوم ہیںبس سب پریوں کی سازش ہے۔
ہاں تو جواب نہ آتا ہو تو پھر؟
ہم کو کیا پتا؟ ہم تو معصوم ہیں
بھیا جی مجھے نہیں پتاتو کہہ دیں گے کہ جو امی جان کا جی کرے!
مجھے نہیں پتا میرے چوٹ لگ گئی ہےاسکول کے بستے میں سے نکال کر دیکھیں اور بتائیں۔
ہائیں کالی آندھی کون چاچو؟مانو بلی آج پاکستان اور کالی آندھی کا پہلا میچ ہے۔
بھیا جی مجھے نہیں پتا
مجھے نہیں پتا میرے چوٹ لگ گئی ہے
برتن دھو رہی تھی ناں تو کپ ٹوٹ کر لگ گیاافف!! کیا ہوا، کیسے چوٹ لگی شونا پری کو؟